گلگت بلتستان کے لیے وزیر اعلیٰ کے نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان کے لیے وزیر اعلیٰ کے نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے تفصیلات جانئے : DailyJang

گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ کون ہوگا، اس حوا لے سے وزیراعظم عمران خان کی مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے لیے بیرسٹر خالد خورشید اور فتح اللّٰہ خان کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج وزیراعلی گلگت بلتستان کی نامزدگی کی حتمی منظوری دیں گے۔تقریب میں جنرل نشستوں پر منتخب 24 ارکان اور مخصوص نشستوں پر کامیاب 6 خواتین ارکان سمیت 3 ٹیکنوکریٹس نے حلف اٹھایا،اسپیکر فدا محمد ناشاد نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔

پارٹی پوزیشن کے مطابق 21 ممبران کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے جب کہ اسمبلی میں 1 خاتون اور 1 ٹیکنوکریٹ سمیت 4 ارکان کے ساتھ پیپلزپارٹی دوسری بڑی جماعت ہے۔ پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت مجلس وحدت المسلمین کی 1جنرل نشست ہے جب کہ پی ٹی آئی سے معاہدے کے تحت ملنے والی خواتین کی 1 مخصوص نشست اور 1 ٹیکنوکریٹ سمیت اس کی نشستوں کی تعداد 3 ہے۔

15 نومبر کے انتخابات کے نتیجے میں وجود میں آنے والی گلگت بلتستان اسمبلی کا پہلا اجلاس بدھ کو ہوا، جس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے نو منتخب ارکان اسمبلی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بطور احتجاج بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب ممبران پارلیمنٹ کے لیے افتتاحی اورینٹیشن سیشن کا انعقادگلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب ممبران پارلیمنٹ کے لیے افتتاحی اورینٹیشن سیشن کا انعقاد Speaker NationalAssembly AsadQaiser NASpeakerPK AsadQaiserPTI GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے امجد علی گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب2 حلقوں سے منتخب ہونے والے پی پی پی کے امجد حسین ایڈووکیٹ ایک ووٹ کاسٹ کرسکے۔ نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سید امجد علی 18 ووٹ لے کر جی بی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے۔ان کے 4 ووٹ مسترد ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ، گلگت بلتستان کے ماتحت افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال مکملآئی جی سندھ اور آئی جی گلگت بلتستان نے اپنے ماتحت افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال مکمل کر لی، وزیراعظم پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے تفصیلی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ۔ Take Notice on Price Control Authority, there is no check and balance... PriceControlAuthority
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے عوام دوسرے صوبوں کے شانہ بشانہ آگے بڑھیں گے: شہباز گلگلگت بلتستان کے عوام دوسرے صوبوں کے شانہ بشانہ آگے بڑھیں گے: شہباز گل ShahbazGill GilgitBaltistan Public Provinces SHABAZGIL GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان حکومت نے سیاحوں کے صوبے میں داخلے کے لیےبڑی شرط عائد کردیگلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت بلتستان حکومت نے سیاحوں کے صوبے میں داخلے کے لیے کورونا کی منفی رپورٹ لازمی قرار دیدی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »