پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے مگر کیوں؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے مگر کیوں؟ TheRealPCBMedia TheRealPCB PCB PSL

28 جولائی کو شیڈول گورننگ کونسل کی میٹنگ آخری لمحات میں ملتوی ہونے پر فرنچائزز نے بورڈ کو سخت ای میل بھیج کر احتجاج ریکارڈ کرایا تھا، اس کے جواب میں مفاہمتی انداز اپنانے سے گریز کرتے ہوئے پی سی بی نے مزید سخت جواب بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق مالکان کو خط میں فرنچائزز کی ای میل کے انداز پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے آگے بڑھنے کیلئے اس پرنظرثانی کا مطالبہ کیا گیا۔پی ایس ایل ایگزیکٹیو شعیب نوید نے ای میل میں کہا کہ گورننگ کونسل کی گزشتہ میٹنگ میں واضح طور پر یہ طے ہو گیا تھا کہ بات چیت کو آگے...

خط میں مزید لکھا گیا کہ اس معاملے پر فرنچائزز سے اصل تبادلہ خیال27 جولائی کو ہوا، اس کے فوراً بعد پی سی بی نے کنسلٹنٹ سے میٹنگ کی درخواست کر دی اور فرنچائزز نے جو نکتے اٹھائے ان کا بروقت جواب دیدیا، جن تین ٹیموں نے اپنی مالی ذمہ داریاں مکمل اور ضروری دستاویزات جمع کرا دی ہیں اب ہم ان کے ساتھ ہی معاملات آگے بڑھانے کے خواہشمند ہیں، انہیں اس حوالے سے جلد آگاہ کر دیا جائے گا۔

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم کل وطن واپس آ جائیں گے مگر کیوں؟ جان کر ہر کوئی رنجیدہ ہو جائے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ ہم فرنچائزز کی اس بات سے متفق ہیں کہ ذمہ داریاں مکمل کرنے والی ٹیموں کو بھی دیگر کی وجہ سے پریشانی کیوں اٹھانا پڑے؟ نادہندہ ٹیموں کے نمائندے اب کسی بات چیت کا حصہ ہوں گے نہ ہی انہیں کسی مثبت فیصلے سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے جاوید مرتضیٰ کو چیف فنانشل آفیسر مقرر کردیا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جاوید مرتضیٰ کو پی سی بی کا چیف فنانشل آفیسر مقرر کر دیا گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید مرتضیٰ کو نیا چیف فنانشل آفیسر مقرر کردیا گیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے جاوید مرتضیٰ کی تقرری، تعیناتی کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد کی گئی ہے۔ بی اوجی نے ان کی تعیناتی کی منظوری جمعرات کو ایک سرکلرقرارداد کے ذریعے دی۔ وہ 3 اگست بروز پیر سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کی ٹاپ مینجمنٹ میں بھی دوہری شہریت رکھنے والوں کا انکشافلاہور: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چار مرکزی عہدیدار برطانوی شہریت رکھتے ہیں جبکہ باؤلنگ کوچ آسٹریلوی شہریت کے حامل نکلے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی چیئرمین احسان مانی سمیت بورڈ کے کئی ممبران دہری شہریت کے حامللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی سمیت بورڈ کے دیگر کے کئی ممبران کے دہری شہریت کے حامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'اے پی سی ابو بچاؤ مہم کا تسلسل، پیپلزپارٹی اب احتجاجی سیاست کے قابل نہیں رہی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احسان مانی سمیت پی سی بی کے کئی افسران دہری شہریت کے حاملحکومت میں دوہری شہریت کے معاملے پر ہونے والی تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بھی دباؤ کا شکار ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »