پی سی بی چیئرمین احسان مانی سمیت بورڈ کے کئی ممبران دہری شہریت کے حامل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی چیئرمین احسان مانی سمیت بورڈ کے کئی ممبران دہری شہریت کے حامل TheRealPCBMedia TheRealPCB PCB

نجی خبر رساں ادارے کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان، باﺅلنگ کوچ وقار یونس اور ثقلین مشتاق کے پاس برطانیہ کی شہریت ہے اور حکومت میں دہری شہریت کے معاملے پر ہونے والی تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بھی دباو¿ کا شکار ہوگیا ہے۔

نجی خبر رساں ادارے ”جنگ نیوز“ کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور وسیم خان سالانہ چھٹیوں پر ہیں اور اس وقت انگلینڈ میں موجود ہیں، ایسے میں احسان مانی نے گورننگ بورڈ کا ہنگامی اجلاس آج ویڈیو لنک پر طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ کے یہ اجلاس اس سے قبل عین وقت پر ملتوی کر دیا گیا تھا اور اب دوبارہ اجلاس کو جلد بلائے جانے کی وجہ سے غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے، ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کے اس اجلاس میں دہری شہریت والوں سے متعلق بھی بات چیت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسان مانی سمیت پی سی بی کے کئی افسران دہری شہریت کے حاملحکومت میں دوہری شہریت کے معاملے پر ہونے والی تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بھی دباؤ کا شکار ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے یورپی سیفٹی ایجنسی کے پابندی کے فیصلے کو بدلنے کیلئے متحرک ،اپیل تیارکراچی : قومی ایئرلائن پی آئی اے یورپی سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے فیصلے کو بدلنے کیلئے بیک ڈور چینل کا بھی استعمال شروع کردیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اکاؤنٹس کے آڈٹ پر اے جی پی اور انجینرئنگ کونسل کے مابین تنازع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اکاؤنٹس کے آڈٹ پر اے جی پی اور انجینرئنگ کونسل کے مابین تنازع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »