پی سی بی نے جاوید مرتضیٰ کو چیف فنانشل آفیسر مقرر کردیا - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاوید مرتضیٰ کون ہیں اور کہاں کہاں خدمات انجام دے چکے ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PCB

تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے جاوید مرتضیٰ کی تعیناتی کی منظوری بی او جی نے جمعرات کو ایک سرکلرقر ارداد کے ذریعے دی۔

-30 سالہ ملازمت کا تجربہ رکھنے والے جاوید مرتضیٰ ایک معروف فنانس پروفیشنل ہیں جن کے پاس کمرشل آپریشنز، فنانشل پلاننگ اینڈ اینالسز، کارپوریٹ فنانس، فنانشل اینڈ مینیجریل اکاؤنٹنٹگ، انٹرنل اور ایکسٹرنل آڈٹس، بین الاقوامی ٹیکسیشن اور ای آر پی امپلیمنٹیشن کا وسیع تجربہ موجود ہے۔ جاوید مرتضیٰ پاکستان، انگلینڈ اینڈ ویلز میں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے رکن اور ورجنینیا اسٹیٹ بورڈ آف اکاؤنٹنٹسی امریکہ کے سرٹیفائیڈ پبلک اکاؤنٹنٹ بھی ہیں۔وہ ٹورنٹو اور سنگاپور میں کے پی ایم جی کیلئے جبکہ لندن میں ایرنسٹ اینڈ ینگ کیلئے خدمات ادا کرچکے ہیں۔ ان کی آخری ملازمت پاکستان میں کام کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنی کے فنانشل پلاننگ اینڈ اینالسز کے سربراہ کی حیثیت سے تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا کہ وہ جاوید مرتضیٰ کو پی سی بی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جاوید مرتضیٰ اپنے ہمراہ جو تجربہ لارہے ہیں اس سے ادارے کے معاشی معاملات، شفافیت اور گورننس کے نظام میں بہتری آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کی سابق کھلاڑیوں کوایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈسابق کھلاڑیوں کوایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت دے رہا ہے۔اس سلسلے میں سابق کھلاڑیوں کی میچ آفیشلز سمیت مختلف رولز میں ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کی سابق کھلاڑیوں کو میدان میں آنے کی دعوت -لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کھلاڑیوں کوایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت دے دی۔ اس سلسلے میں سابق کھلاڑیوں کی میچ آفیشلز سمیت مختلف رولز میں ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ پی سی بی ریٹائرڈ کھلاڑیوں کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کے کردار میں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احسان مانی سمیت پی سی بی کے کئی افسران دہری شہریت کے حاملحکومت میں دوہری شہریت کے معاملے پر ہونے والی تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بھی دباؤ کا شکار ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹررز کا ایجنٹ بننے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری پی سی بی نے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا آخری تاریخ کون سی ہے؟قومی کرکٹررز کا ایجنٹ بننے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری، پی سی بی نے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا، آخری تاریخ کون سی ہے؟ TheRealPCBMedia TheRealPCB PCB
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ سپر لیگ کا آج سے آغازدبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ سپر لیگ کا آغاز آج انگلینڈ اور آئرلینڈ کے میچ سے ہورہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے کی سیریز کھیلی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس او نے ملک میں اپنا پہلا الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن نصب کردیا - ایکسپریس اردوچارجنگ اسٹیشن کی افتتاحی تقریب، وفاقی وزیر عمر ایوب اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر کی شرکت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »