ایف اے فٹبال کپ ٹورنامنٹ: آرسنل اور چیلسی کی ٹیمیں فائنل میں ٹکرانے کیلئے تیار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف اے فٹبال کپ ٹورنامنٹ: آرسنل اور چیلسی کی ٹیمیں فائنل میں ٹکرانے کیلئے تیار

تفصیلات کے مطابق ایف اے فٹ بال کپ ٹورنامنٹ فائنل مرحلے میں داخل ہے جس کا فائنل معرکہ یکم اگست کو آرسنل اور چیلسی کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان لندن کے ویمبلے سٹیڈیم میں ہوگا۔

ٹورنامنٹ کا دوسرے سیمی فائنل میچ میں چیلسی کی ٹیم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این ایف کے چھاپے میں منشیات کے 150 پودے برآمد - ایکسپریس اردوپودے رکھنے کے لیے ملزم نے ڈی ایچ اے میں 300گز کا مکان کرائے پر لیا ہوا تھا، اے این ایف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی اے اے، اشتہاروں میں پیپرا رولز کی خلاف ورزی کا انکشاف -کراچی: سول ایوی ایشن (سی اے اے) میں خریداریوں اور ٹھیکوں کے اشتہار میں پیپرا رولز کی خلاف ورزی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپرا رولز کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ڈائریکٹرفنانس کےجاری خط میں کیا گیا۔ ڈائریکٹر فنانس شاہدعلی نےخط سول ایویشن کےذیلی شعبوں کوعمل کےلیےارسال کیا۔ خط کے متن میں بتایا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے پی ایس ازخودنوٹس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرراے پی ایس ازخودنوٹس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں طبی سہولتوں کا کوئی فقدان نہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس پشاور کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر - ایکسپریس اردوکیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ 4 اگست کو کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے ڈی اے ریکوری سیکشن میں ڈیجیٹلائزڈ سسٹم کا افتتاحصوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) ریکوری سیکشن میں ڈیجیٹلائزڈ سسٹم کا افتتاح کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »