پی سی بی نے ملازمین کی برطرفی کا نوٹس واپس لے لیا - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جن ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا ان میں نچلے درجے کے ملازمین جیسے کہ آفس بوائے وغیرہ بھی شامل تھے جس پر حیرانی کا اظہار کیا گیا تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے 55 ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنے کا نوٹس ایک روز بعد ہی واپس لے لیا۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا تھا کہ اسٹاف کا زیادہ ہونا موجودہ بورڈ کے لیے طویل مدتی پائیداری کا مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے لیے وقت کا چناؤ بہت اہم ہوتا ہے لٰہذا اس عمل سے متعلق اپنائے گئے طریقہ کار اور دیگر ذرائع میں بہتری کی ضرورت تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران پی سی بی اپنی ری اسٹرکچرنگ کا عمل جاری رکھے گا اور اس حوالے سے اپنے ملازمین کی معقول تعداد کویقینی بنانے کے لیے معقول وقت پر ضروری فیصلے کرے گا۔

بورڈ کے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ایسے مشکل وقت میں ان افراد کو نوکری سے فارغ کرنا انتہائی زیادتی ہے کیونکہ کورونا وائرس کی وجہ سے غریب طبقہ پہلے ہی کافی مشکلات سے دوچار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے برطرف ملازمین بحال کردیےگزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے بھی 10 چھوٹے ملازمین کو فارغ کردیا گیا تھا، ذرائع پی سی بی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ملازمت سے برخاستگی کے نوٹسز واپس لے لیےلاہور( سپورٹس رپورٹر ) میڈیا میں سخت تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے 55 سٹاف اراکین کو رواں ہفتے جاری کیے گئے ملازمت سے برخاستگی کے نوٹسز واپس لے لیے ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر این سی او سی کا ایکشن | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بڑی خبر: پی ایس او نے ہائی اوکٹین کی قیمت 15 روپے فی لٹر کم کردیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کم کر دی ہے۔ اب ایچ او بی سی کی قیمت 142روپے فی لٹر مقرر ہوگئی ہے۔ ابھی بھی بہت زیادہ ھے سپر پیٹرول کی قیمت کے مطابق اس کی قیمت 15 سے 20 روپے زیادہ ھونی چاھیے Good news Iski price 115 tak honi chaye 142 still high
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے، بھارت آگ سے نہ کھیلے، فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے۔ ڈی جی صاحب صرف منہ توڑ ہی جواب دیں گے یا آگے کا کچھ پلان اور ہے؟؟ میں تو بچپن سے اس منہ توڑ جواب کو سن رہا ہوں۔ سر ایک دفعہ پھر منہ توڑ جواب دیں کہنے کی کوشش ہو رہی کہ ہمیں چائنہ نہ سمجھا جائے بلکہ چائنا کی پراڈکٹ سمجھا جائے جس کی کوئی گارنٹی نہیں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جوہرٹاﺅن، چور جم سے ایل سی ڈی اور نقدی لے کر فرارلاہور (کرائم رپورٹر) تھانہ نواب ٹاﺅن کے علاوہ میں چوری کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے۔ جوہرٹاﺅن ایکسپو سینٹر کے قریب احسن اعجاز کے جم ایکس میں چوروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »