بڑی خبر: پی ایس او نے ہائی اوکٹین کی قیمت 15 روپے فی لٹر کم کردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کم کر دی ہے۔ اب ایچ او بی سی کی قیمت 142روپے فی لٹر مقرر ہوگئی ہے۔

ایچ او بی سی پہلے 157 روپے فی لٹر فروخت کیا جا رہا تھا۔ڈی ریگولیٹ ہونے کی وجہ سے آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کو ایچ او بی سی کی قیمت تعین کرنے کا اختیار نہیں تھا۔

ندیم بابر کا کہنا تھا کہ ہائی اوکٹین پیٹرول کی ضرورت سے زیادہ قیمت کی تحقیقات کے لیے اوگرا کو لکھا ہے۔ قانونی طور پر قیمت کو دیکھنا ریگیولیٹر کا کام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئل کمپنیز کو قیمتوں میں کمی کی وجہ سے اگر انونٹری پر نقصان ہوا ہے تو قیمتیں بڑھنے پر فائدہ بھی ہوگا۔ بظاہر یہ صاف لگ رہا ہے کہ ہائی اوکٹین پیٹرول کی قیمت میں کمی آنا چاہیے تھی جو کہ نہیں آئی۔

ندیم بابر نے کا کہنا تھاکہ آئل کی درآمد پر تین ہفتے بعد پابندی اٹھا لی گئی تھی۔ آئل کمپنیز نے قیمتوں میں مسلسل کمی کو دیکھتے ہوئے تیل درآمد نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AajKamranKhan Kamran Sb ne kal raat apne program main es issue ko highlight kya tha. Aur suboot dekar bataya tha ke hioctane fuel double profit kesath sale horaha hai. Aur result dekh len. Hioctane 15 Rs per liter kam hogaya. Abhi mazid kami honi chahye.

Or kam kar K 160 Rs ho gei 😂😂😂

بڑی بات ہے!!!!جتنا پیٹرول سستا ہوا ہے اس حساب سے کم از کم تیس روپے کم کرنی چاہیے تھی

Good idea, so that pressure on petrol will bit switch to hi octane

ice cream ki jaga 5 rupy wala lolly pop dey diya, high octane should be just 3 to 5 rupees extra of super oil.. they are still looting

ملے گا کہاں سے TC چینل والو یہ بھی بتا دو

Iski price 115 tak honi chaye 142 still high

Good news

ابھی بھی بہت زیادہ ھے سپر پیٹرول کی قیمت کے مطابق اس کی قیمت 15 سے 20 روپے زیادہ ھونی چاھیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہحکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے جاری کردہ ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر آج پنجاب کی کئی بڑی مارکیٹیں بند کردی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی کرپشن دھیلے کی نہیں، اربوں کی ہے: شہباز گِلشہباز شریف کورونا پرسیاست کرنے آئے تھے، ڈاکٹر شہباز گل ویڈیو لنک: DailyJang جو تمھارے سے آج تک ثبت نہی ہوئ صرف زبان چلتی ہے تمھاری ہماری حکومت آے گی ابوں روپیہ لاے گی سوا تے مٹی تم اربوں ضرور کھا گۓ جو اب کوئ واپس نہی لاۓ گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟طوطے کی مدد سے پولیس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہ Read News SOPs PunjabMarkets Voilates Closed GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »