ایس او پیز کی خلاف ورزی پر این سی او سی کا ایکشن | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:این سی او سی نے ملک بھر کے بازاروں اور مارکیٹس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے متعلقہ انتظامیہ متحرک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیش

نل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سمیت دیگر حکام نے شریک کی۔

اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے ماہرین کی ٹیم ڈاکٹر فیصل سلطان کی قیادت میں کراچی پہنچ چکی ہے جہاں وہ لوکل انتظامیہ کے ساتھ ایس او پیز پر عملدرآمد اور ہیلتھ ضروریات کے حوالے سے اپنے تجربات شئیر کرے گی۔ اجلاس کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر خصوصی ٹیمیں ملک بھر میں ایکشن کر رہی ہیں پنجاب میں 158 مارکیٹس، گیارہ انڈسٹریاں اور 232 ٹرانسپورٹ بند کر دی گئیں، خیبر پختونخوا میں 23604 دکانوں، پینتیس مارکیٹس، آٹھ ٹرانسپورٹ اڈوں، 305 گاڑیوں کو جرمانے عائد جبکہ 473 دکانیں، چھ مارکیٹس اور آٹھ ٹرانسپورٹ اڈے سیل کر دیئے گئے۔ بلوچستان میں 699 مارکیٹس، 82 انسٹریاں اور 82 ٹرانپسپورٹ بند کیں گئیں...

اجلاس کو بتایا گیا کہ آزاد کشمیر میں 161 خلاف ورزیاں نوٹ کی گئیں جس کے بعد چھبیس مارکیٹس اور 130 ٹرانسپورٹس بند کر دی گئیں۔ گلگت میں 440 مارکیٹس، تیرہ انڈسٹریز اور 297 ٹرانسپورٹس بند کر دی گئیں۔ اسلام آباد میں تراسی مارکیٹس، بائیس انڈسٹریز اور بیالیس ٹرانسپورٹس بند کی گئی ہیں، بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں 617 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگائے گئے ہیں ، خیبر پختونخوا میں 251، اسلام آباد میں 9 اور آزاد کشمیر میں 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہحکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے جاری کردہ ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر آج پنجاب کی کئی بڑی مارکیٹیں بند کردی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہ Read News SOPs PunjabMarkets Voilates Closed GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہ Govt Girds SOPs Enforcement After Spike infections MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بس ڈرائیورز کیخلاف کارروائیاں تیزپولیس کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ڈرائیورز کے خلاف دفعہ 188 کے تحت بھی کارروائی ہورہی ہے۔ آجکا حال دیکھا تھا اللہ معاف کرے بہت ہی برا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے پولیس بھی حرکت میں آگئیلاہور(ویب ڈیسک) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ حکومتی احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد یقینی بنانے کے لیے لاہور پولیس بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کمشنر کراچی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگکراچی : پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے کی شکایتوں پر کمشنر کراچی نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »