ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہ Govt Girds SOPs Enforcement After Spike infections MoIB_Official pid_gov Pakistan

چیف سیکریٹری پنجاب کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ پنجاب کی بڑی مارکیٹیں این سی او سی کے فیصلوں کے تناظر میں بند کی جائیں گی۔.

چیف سیکریٹری پنجاب کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ پنجاب کی بڑی مارکیٹیں این سی او سی کے فیصلوں کے تناظر میں بند کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں پیڑولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر موجود ہیں، پی ایس او - ایکسپریس اردوبروقت درآمد نہ ہونے کے باعث پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی ہے، پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے، بھارت آگ سے نہ کھیلے، فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے۔ ڈی جی صاحب صرف منہ توڑ ہی جواب دیں گے یا آگے کا کچھ پلان اور ہے؟؟ میں تو بچپن سے اس منہ توڑ جواب کو سن رہا ہوں۔ سر ایک دفعہ پھر منہ توڑ جواب دیں کہنے کی کوشش ہو رہی کہ ہمیں چائنہ نہ سمجھا جائے بلکہ چائنا کی پراڈکٹ سمجھا جائے جس کی کوئی گارنٹی نہیں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارتی فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہونگے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے،بھارت کی طرف سے پاکستان پر جارحیت کرنے کے لیے سٹیج بنایا جارہا ہے۔ دشمن ملک کو کہنا چاہتے ہیں کہ آگ سے نہ کھیلیں، فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جے ایس بینک کی بدولت ترسیلات زر بھیجنا آسان ہو گیاجے ایس بینک وبا کے دوران ترسیلات زر کے مسئلہ کیلئے آسان حل لا رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے ایس بینک کی بدولت ترسیلات زر بھیجنا آسان ہو گیاجے ایس بینک وبا کے دوران ترسیلات زر کے مسئلہ کیلئے آسان حل لا رہا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اکبر ایس بابر کو دھمکیاں مل رہی ہیں: وکیل احمد حسنپی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر کو دھمکیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اکبر ایس بابر کی درخواست پر سماعت ہوئی جس کے دوران ان کے وکیل احمد حسن نے مؤقف اختیار کیا کہ میرے مؤکل کو دھمکیاں مل رہی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »