پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے تحت نوجوان کرکٹر معطل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذیشان ملک پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل ARYNewsUrdu PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذیشان ملک کو پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1کے تحت عارضی طور پر معطل کر دیا ہے ،وہ پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی قسم کی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے۔

آرٹیکل 4.7.1: اگر پی سی بی اس اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت کسی شریک پر جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ یا پی سی بی سمجھتا ہے کہ شرکاء سے متعلقہ دیگرحالات غیر معمولی ہیں ، تو یہ اس کا صوابدیدی اختیار ہو گا ، یا جہاں پی سی بی یہ سمجھتا ہے کہ کھیل کی سالمیت کو دوسری صورت میں سنجیدگی سے نقصان پہنچایا جا سکتا ہے ۔

شرکاء کو عارضی طور پر معطل کرنے کا کوئی بھی فیصلہ شرکاء کو تحریری طور پر بھیجا جائے گا ، جس کی ایک کاپی اسی وقت آئی سی سی اور نیشنل فیڈریشن کو بھی بھیجی جائے گی۔پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ یہاں دستیاب ہے: https://www.pcb.com.pk/downloads/PCB%20Anti-Corruption%20Code%20for%20Participants%20-%20updated%20w.e.f%2027.02.21.pdf

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pak Army Aur imran khan notic la Cm maza sa gum raha ha islamabad aur bhr ka mulak ma adr ka bada grak kr ka

کرپشن پاکستان کے کونے کونے میی فیھلا ھوا ے گگلت بی کرپسن کا گھڑ بن گا ے غریب دن بدین غریب ھو رھا ے امیر اور امیر ھوتا جا رھا ے الللہ رحم کرے گگلت می امین

کرپشن اس ملک کی بد ترین تصویر ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کو نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تلاش - ایکسپریس اردواس مقصد کیلیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے۔ Sir I m here new pcb chairman
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف ایگزیکٹو کے عہدے کیلئے تلاش جاری ہے، پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف ایگزیکٹو کی تلاش شروع کر دی، مدت ملازمت ابتدائی طور پر 3سال کی رکھی گئی ہے،وسیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ خالی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کو نئے چیف ایگزیکٹو کی تلاش اشتہار شائع کرا دیاThe PCB has published an ad for a new chief executive
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا نیا چیف ایگزیکٹو کون ہوگا؟‌پی سی بی کا نیا چیف ایگزیکٹو کون ہوگا؟‌ ARYNewsUrdu YounusK75 مجھے بنا دو بھائ میں بہت ضرورت مند ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف پی سی سی آئی نے 2500 ارب روپے قرض اسکینڈل کا انکشاف کردیا - ایکسپریس اردووزیرخزانہ شوکت ترین قرضوں کی مس مینجمنٹ پر اعلیٰ سطع کی انکوائری کروائیں، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ فیڈریشن اف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ قرضوں کی مس مینجمنٹ سے ملک کو 2500 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، جس پر اعلیٰ سطح کی تحقیقات کرائی جائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ناراض رکن ظہور بلیدی بی اے پی کے قائم مقام صدر مقرر07:18 PM, 12 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: بلوچستان میں برسراقتدار سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی نے ناراض رکن اسمبلی ظہور بلیدی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »