ایف پی سی سی آئی نے 2500 ارب روپے قرض اسکینڈل کا انکشاف کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

فیڈریشن اف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ قرضوں کی مس مینجمنٹ سے ملک کو 2500 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، جس پر اعلیٰ سطح کی تحقیقات کرائی جائے۔

فیڈریشن اف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نےنےآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندوں کو شامل کرنے اورقرضوں کی مس مینجمنٹ سے ملک کو پہنچنے والے 2500 ارب روپے کے نقصان کی اعلیٰ سطع کی انکوائری کروانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی نے وزیر خزانہ کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ انکلوسو مذاکرات کی تجویز دی ہے، اس حوالے سے ایف پی سی سی آئی نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو خط بھی لکھا ہے، خط ایف پی سی سی آئی کے صدر ناصرحیات مگون اور چیئرمین پالیسی بورڈ ایف پی سی سی آئی و سابق سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگہ کے دستخطوں سے جاری ہوا ہے جس میں ایف پی سی سی آئی نے وزیرخزانہ شوکت ترین سے قرضوں کی مس مینجمنٹ پر اعلیٰ سطع کی انکوائری کروانے کا مطالبہ کیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ قرضوں کی مس مینجمنٹ سے ملک کو 2500 ارب روپے کا...

علاوہ ازیں ایف پی سی سی آئی نے شرح سود میں اضافہ کرکے ساڑھے 13 فیصد کرنے کو بھی غیر منصفانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1952 کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ جی ڈی پی منفی میں گئی ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندوں کو بھی شامل کیا جائے اور قرضوں کی مس مینجمنٹ کو دو کیا جائے تاکہ اس کے قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کو روکا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فیڈریشن اف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ قرضوں کی مس مینجمنٹ سے ملک کو 2500 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، جس پر اعلیٰ سطح کی تحقیقات کرائی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے نے 63 ملین ڈالر خریدنے والوں کا سراغ لگا لیا - ایکسپریس اردو35ہزار ڈالر سے کم ظاہر کرکے ٹرانزیکشنز کی گئیں تاکہ اسٹیٹ بینک کو پتا نہ چل سکے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توانائی کی قیمتیں 2022 تک کم ہو جائیں گی: آئی ایم ایف عہدیدارEnergy prices should retreat by early 2022: IMF official
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ، آئی ایم ایف نے بڑی پیش گوئی کردیواشنگٹن : آئی ایم ایف نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے جی ڈی پی چار فیصد تک ہو سکتی ہے۔ So sad COAS_Sports medalFirst place medal liked your reply میرا کرش ہے پرانا پاکستان Very sad news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا امکان، آئی ایم ایفآئی ایم ایف نے 2022 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 9.2 فیصد تک جانے کا امکان ظاہر کیا ہے SamaaTV Boht menghai hai, plz mazid mat krna
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے متحرک، 163 ملین ڈالر خریدنے والوں کا سراغ لگا لیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادی: پاکستان میں 2022 میں بھی مہنگائی بڑھے کی. آئی ایم ایفآئی ایم ایف نے پاکستان میں 2022 میں بھی مہنگائی بڑھنے کے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے عالمی معاشی آوٹ لک جاری کردی، آئی ایم ایف imf_pakistan GovtofPakistan کوئی بات نہیں اس عوام کو جتنے لتر پھریں اتنا ہی اچھا ہے imf_pakistan GovtofPakistan ھم بی گھبرا نے والا قوم سے نہیں ابی سامنا ھوا ہیں پتہ لگ جاےگا کہ جیت کس کے ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »