چیف ایگزیکٹو کے عہدے کیلئے تلاش جاری ہے، پی سی بی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف ایگزیکٹو کی تلاش شروع کر دی، مدت ملازمت ابتدائی طور پر 3سال کی رکھی گئی ہے. تفصیلات جانئے : DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف ایگزیکٹو کی تلاش شروع کر دی، مدت ملازمت ابتدائی طور پر 3سال کی رکھی گئی ہے، وسیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد سے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ خالی ہے۔

پی سی بی کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے کے خواہش مند اور معیار پر پورا اترنے والے امیدوار 27 اکتوبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔پی سی بی نے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کو قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا ہوا ہے ۔ واضح رہے کہ مستعفی ہونے والے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کے عہدے کی مدت فروری 2022 ء میں ختم ہونا تھا لیکن چیئرمین رمیز راجہ اور ان کے درمیان اختیارات کی وجہ سے اختلافات پیدا ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے اب لو پروفائل اور کم مراعات کے ساتھ سی ای او لانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

رمیز راجہ کے دور میں سی ای او بہت بااختیار بھی نہیں ہوں گے ،تاہم آئینی ضرورت کی وجہ سے سی ای او کی تقرری لازمی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کو نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تلاش - ایکسپریس اردواس مقصد کیلیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے۔ Sir I m here new pcb chairman
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان مشاورت مکملAppointment of DG ISI, consultation between PM and Army Chief completed
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’چین ٹیکنالوجی میں بہت ترقی کرچکا امریکہ اس کے آگے کے جی کلاس کے بچے جیسا ہے‘پینٹاگون کے سابق چیف سافٹ ویئر افسر نے اعتراف کرلیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے سابق چیف سافٹ ویئر افسر نکولس شیلان نے کہا ہے کہ امریکہ مصنوعی ذہانت پر مشتمل ٹیکنالوجی کے میدان میں چین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران جوہری بم تیار کرنے کے قریب نہیں۔سابق موساد چیف کا انکشافایران جوہری بم تیار کرنے کے قریب نہیں۔سابق موساد چیف کا انکشاف Iran NuclearWeapons NuclearProgram Israel Mossad FormerMossadChief YossiCohen IDF IsraeliPM IRIMFA_EN khamenei_ir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم اور آرمی چیف کے آپس میں قریبی تعلقات ہیں۔۔: فواد چوہدریوزیر اعظم اور آرمی چیف کے آپس میں قریبی تعلقات ہیں، رات میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کی طویل ملاقات ہوئی ہے، پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت میں اچھے تعلقات ہیں۔۔۔: فواد چوہدری AajNews FawadChaudhry PAKISTANIS REQUEST ALL TV CHANNELS TO FIX PHOTO OF DR A QADEER IN NEWS STUDIO SO THAT IT IS VISIBLE TO AUDIENCE. DR QADEER IS OUR NATIONAL HERO AFTER QUAID. LT GEN FAIZ HAMEED ZINDABAD PAKISTAN ARMY ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جارحیت کے بھرپور جواب کیلئے اپ گریڈیشن جاری ہے، آرمی چیفجارحیت کے بھرپور جواب کیلئے اپ گریڈیشن جاری ہے، آرمی چیف ARYNewsUrdu Excellent💯👍👍👍 Keep increasing your power pak army👍 May Allah bless you more strength Aameen🌹 Love pak army 😘💓💚 Love Pakistan😘💚🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »