ناراض رکن ظہور بلیدی بی اے پی کے قائم مقام صدر مقرر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:18 PM, 12 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: بلوچستان میں برسراقتدار سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی نے ناراض رکن اسمبلی ظہور بلیدی

اسلام آباد: بلوچستان میں برسراقتدار سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی نے ناراض رکن اسمبلی ظہور بلیدی کو پارٹی کا قائم مقام صدر مقرر کر دیا ہے۔

ظہور بلیدی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اختلافات کے باعث بطور وزیر خزانہ وزارت سے استعفی دیا تھا جب کہ انہوں نے گزشتہ روز وزیراعلی جام کمال کے خلاف 14 ارکان کے ہمراہ تحریک عدم پر دستخط بھی کئے تھے۔اس سے قبل وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سیاسی معاملات میں نہ کوئی خطرہ ہوتا ہے اور نہ ہی کبھی ٹلتا ہے۔ عدم اعتماد کی تحریک کے لیے نمبر گیم جلد آپ کے سامنے آ جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر توانائی اوسط بلنگ پر لیسکو چیف سے ناراضوفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے خراب میٹروں پر صارفین کو اوسط بل بھجوانے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو)حکام کو دو روز میں تمام بل درست کرنے کا حکم دیا ہے ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادیاسد بلوچ نے کہا کہ ہم ناراض گروپ نہیں بلکہ متحدہ گروپ ہیں، سیاسی بحران سے بہت سے مسائل پیدا ہوگئے ہیں، جام کمال بازی ہار گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عراق :داعش کے اہم رکن سامی جاسم کو گرفتار کرلیا گیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u Zinda jalao isko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری پر برہمKandho pe sitare walo ne kaha hai tabdeeli urra do کتے لڑ پئے ۔ ۔ ۔ اسے اپنی موجودگی کا احساس دلانا کہتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری پر برہمDono bai lagty hn 😂
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عراق :داعش کے اہم رکن سامی جاسم کو گرفتار کرلیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »