پی سی بی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ میں مداحوں کو اپنے پسندیدہ کرکٹرز سے ملنے کا موقع دے دیا لیکن کیسے ؟جانیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ میں مداحوں کو اپنے پسندیدہ کرکٹرز سے ملنے کا موقع دے دیا ، لیکن کیسے ؟جانیے

تفصیلات کےمطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا جس میں شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ پاکستان کرکٹر سے ملاقات کا سنہرا موقع حاصل کرسکتے ہیں، اس کیلئے پی سی بی کی جانب

سے ایک آن لائن آفیشل سٹور متعارف کرایا گیا ہے جس پر مداح پاکستانی ٹیم کی جرسی، کیپ، شاٹس اور دیگر سامان آرڈر کرسکتے ہیں اور ان میں سے کچھ خوش قسمت صارفین کو پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران اپنے پسندیدہ کرکٹر سے ملنے کا موقع ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hehehe mamoo bana rehe hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک انگلینڈ ٹیسٹ میں مداح اپنے پسندیدہ کرکٹرز سے کیسے مل سکتے ہیں؟ طریقہ جانیےپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا Shame on you Pakistani bikaho media🎙📰 GEO NEWS LIVE PLAY BAR OPEN KARO KAAM CHOORO
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کام جاری رکھیں گے یا نہیں ؟فیڈرل سروس ٹریبونل نے حکومتی اپیل پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل سروس ٹریبونل نے وفاقی حکومت کی اپیل کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو کام سے روکنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکماسلام آباد: وفاقی سروس ٹربیونل نے سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔وفاقی سروس ٹربیونل نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی نظرثانی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی: لانگ مارچ اور ٹیسٹ میچ کو بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہراولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکماسلام آباد: ( دنیا نیوز ) وفاقی سروس ٹربیونل نے سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔ Please raise our issue 🙏 ابھی تو یہ حُکم بھی آئے گا کہ رانا مقبول کو جے آئی ٹی کا سربراہ بنا دیا جائے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران نے ویلز کو 0-2 سے ہرا دیا، گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلیفٹ بال ورلڈ کپ 2022ء میں گروپ بی کے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران نے ویلز کو 0-2 سے شکست دیدی۔ تفصیلات جانیے: iranvsWales FIFAWorldCupQatar2022 WalesVsIran QatarWorldCup2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »