پی ایس ایل سیزن 5 میں بہترین تجربات، ہاشم آملہ کو پاکستان کی یاد ستانے لگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل سیزن 5 میں بہترین تجربات، ہاشم آملہ کو پاکستان کی یاد ستانے لگی ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے سیزن 5 میں پشاور زلمی کے لیے بحیثیت بیٹنگ مینٹور اپنے فرائض انجام دینے والے جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے ملک میں گزارے اپنے بہترین لمحات اور تجربات سے مداحوں کو آگاہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں ہاشم آملہ نے پاکستانی کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کی تعریف کی اور ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے اپنی نیک تنماؤں کا بھی اظہار کیا۔ دریں اثنا پی ایس ایل 5 کو بہترین ایونٹ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سپر لیگ مستقبل میں غیرملکی کھلاڑیوں اور ٹیموں کو پاکستان آمد کے لیے حوصلہ افزائی کرے گی، لیگ کے سیزن فائیو سے قبل دبئی میں میچز ہوا کرتے تھے لیکن میگا ایونٹ کو ملک میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔انہوں نے نیک تنماؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے پاکستان سپر لیگ اسی طرح ہر سال پھلے پھولے گا، تمام غیرملکی کھلاڑیوں نے سیزن 5 میں اچھا کھیل پیش کیا اور بہت لطف اندوز بھی ہوئے۔

ہاشم آملہ نے پاکستان کے لیجنڈ کرکٹرز کی بھی تعریف کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یونس خان، محمد یوسف، وسیم اکرم اور وقار یونس جیسے بہترین سابق کرکٹرز کی پی ایس ایل کے لیے خدمات دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SuspendOnlineClasses

ہمارے والدین نے آن لائن کلاسوں کے لئے فیس ادا نہیں کی ہے ہمارا وقت اور پیسہ ضائع ہو رہا ہے ہم اپنا مستقبل محفوظ چاہتے ہیں Help us media

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قرنطینہ میں کیاکریں؟اداکارزاہداحمد کی بہترین تجاویزکرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات گھروں میں قرنطینہ میں رہنے والوں کو اداکار زاہداحمد نے چند مفید مشورے دیے ہیں جن سے وہ اپنا وقت بہتر بناسکتے ہیں۔ SamaaTV CoronaInPakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق god helps us only nothing can be doe withot allah almighty
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا سے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستیہ تو ابھی شروعات ہیں آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا، انہوں نے جو مظالم ڈھائے ہیں مسلمانوں پر وہ کسی سے ڈھکے چھپے تو نہیں. اللہ بہت خوب بدلہ دینے اور لینے والے ہیں. 🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سکھر، قرنطینہ میں مریضہ نے کئی افراد کی زندگی خطرے میں ڈال دیسکھر، قرنطینہ میں مریضہ نے کئی افراد کی زندگی خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu Wat d, hell these pakiss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »