قرنطینہ میں کیاکریں؟اداکارزاہداحمد کی بہترین تجاویز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات گھروں میں قرنطینہ میں رہنے والوں کو اداکار زاہداحمد نے چند مفید مشورے دیے ہیں جن سے وہ اپنا وقت بہتر بناسکتے ہیں۔ SamaaTV CoronaInPakistan

Posted: Mar 30, 2020 | Last Updated: 21 mins agoکرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات گھروں میں قرنطینہ میں رہنے والوں کو اداکار زاہداحمد نے چند مفید مشورے دیے ہیں جن سے وہ اپنا وقت بہتر بناسکتے ہیں۔اداکار نے سب سے پہلےلکھا ’’پانچ وقت کی نماز ادا کریں ‘‘۔

زاہد احمد نے قرآن پاک کو ترجمے کے ساتھ پڑھنے کے علاوہ فالوورز کو ’’حدیث ‘‘ کے نام سے ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کو بھی کہا جس سے انہیں آسانی ہوگی۔ اداکار نے قرنطینہ کے دوران اپنے بچوں کو بھی ٹائم دینے کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا اگر وہ چھوٹے ہیں تو روازنہ ایک گھنٹہ ان کے ساتھ کارٹونز دیکھیں اور اس پربات کریں۔ اس کے علاوہ مختلف گیمز کھیلیں۔

زاہد احمد نے تمام اوقات کا کھانا فیملی کے ساتھ ایک ہی جگہ بیٹھ کر کھانے پرزور دیتے ہوئے اس دوران خود کو حاصل نعمتوں اور مواقع پر بھی بات کرنے کا مشورہ دیا۔ اداکار کے مطابق اپنے دن کا اختتام دل کی اس خوشی کے ساتھ کیجئے کہ فیملی کے ساتھ اچھا وقت گزار کر آپ نے اپنے اللہ کے احکامات پر عمل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیقگجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیق CoronaInPakistan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سکھر، قرنطینہ میں مریضہ نے کئی افراد کی زندگی خطرے میں ڈال دیسکھر، قرنطینہ میں مریضہ نے کئی افراد کی زندگی خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu Wat d, hell these pakiss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سکھر قرنطینہ مرکز میں احتجاج لیکن زائرین کے آپس میں گھل مل جانے کی وجہ سے مزید کتنے لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگاسکھر (ویب ڈیسک)سکھر میں تفتان سے لائے گئے زائرین کیلئے بنائے گئے قرنطینہ مرکز میں یہ تصویر لاہور میو ہسپتال کی ہے جہاں ایک بزرگ مریض کو بیڈ پر بانڈھ دیا گیا اور اسکی موتطواقع ہوگئ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمین کی محافظ “اوزون کی تہہ” میں بنا شگاف بھرنا شروعاوزون کی تہہ کیا ہے اور یہ زمین کی حفاظت کس طرح کرتی ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdate Yes, but it's not because of Quarantine or Coronavirus but the Montreal protocol that was signed in the late 80s.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »