ایک ماہ میں پاکستان کی تیار کردہ کورونا تشخیصی کٹس دستیاب ہوں گی، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ماہ میں پاکستان کی تیار کردہ کورونا تشخیصی کٹس دستیاب ہوں گی، فواد چوہدری ARYNewsUrdu coronavirus

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وینٹی لیٹرز اور کٹس عالمی ریٹ سے 3گنا کم قیمت پر دستیاب ہوں گے۔

گزشتہ روز اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے بتایا کہ 3 ہفتے پہلے ٹیسٹنگ کٹس اور وینٹری لیٹرز کے لیے اقدامات اٹھائے گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا ٹیسٹنگ کٹس اس وقت 7 سے 8 ہزار روپے کی ہے،کرونا ٹیسٹ پراپر ٹیسٹنگ نہ گزرنے تک مفید نہیں ہوسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hhhh bht jldi bna rhe

Kamine pan ki bhi hud kardi in begairto ne

ان شاء اللہ

ہمارا تو یقین ہے ایک ماہ میں رب کائنات کورونا ختم کر دے گا إنشاءاللّه تعالی پھر تمام سیاسی پارٹیز کے لیڈر یہ پہن لیں جزاک اللہ

بیرون ممالک سے آنے والی کٹس پرائیوٹ لیبارٹریز کو کس نے بیچیں، ،،حکومت کے پاس کوئ جواب نہیں، ،، اللہ پاک ہمیں سدھرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

تب تک نا اہلی عروج پر ہو گی 😭😭😭 پنجاب حکومت اندرون سندھ سے آنے والے لوگوں کو بغیر کرونا ٹیسٹ کے نقل و حمل روکنے میں ناکام ہو چکی 😡😡😡

خاک ھو جائیں گے۔ تم کو خبر ھونے تک

کیا بات ہے آپ کی ۔۔۔۔🤔

Irreparable damage already done to economy, Now it won't be workable, Reducing costs matter when businesses are operational

بکواس

Or vaccine bnani pr jy to kitna time len gy ?

ایک لاکھ سال پہلے حکماء نے نظام شمسی دیکھ کر کرونا وائرس کی جو کٹس ایجاد کی تھیں وہ کہاں چلی گئیں۔

Shabash e.. 1 mah baad kits tiar hn ge? r Medicine r treatment hum kab expect krn?

اللہ نہ کرے ایک ماہ تک یہ وائرس رہے انشاءاللہ اس سے پیلے یہ نیست و نابود ہو جائیگا اس دنیا سے

اللہ نا کرے کہ تب تک یہ وائرس باقی رہے.... اللہ رحم فرمائے

کیا غریب لوگ اس کو خرید پائیں گے

پورے ملک کو یوتھیا سمجھا ہے۔ 1 مہینہ پہلے اس بندے نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان نے 300 روپے والے kit بنا لیا بس کوئی کیس سامنے آجائے۔ اور اس نے جس ڈاکٹر عطاءالرحمن کو کرونا کمیٹی کا چئیرمین بنایا ہے وہ کہتا ہے کہ پاکستانی کرونا وائیرس کا کروموسوم چائہنہ والے سے مخلتلف ہے😂

اسی لئے اس شخص کا پورا نام لکھا ہی نہیں جاتا صرف *فواد چ* پر لفظ رک جاتے ہیں۔۔

Catch me if u can

تب تک تمھارا مقصد بھی پورا ہوجائے گا... مطلب بیرونی فنڈزززز. 😂 ڈبوووو

اجنبی سائنس دان۔

Good اور یہ بھی بتاو کہ اسکی قیمت کیا ھوگی ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:سندھ میں پیٹرول پمپس بھی شام 5 بجے بند ہوں گےکراچی:سندھ میں پیٹرول پمپس بھی شام 5 بجے بند ہوں گے SindhGovt SindhLockdown PetrolPumps CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

muhammad izhar ul haq : محمد اظہارالحق:-لشکروں میں سے ایک لشکرایک ذرۂ ناچیز‘ جو نظر بھی نہیں آتا‘ جس کے بارے میں حتمی طور پر یہ بھی نہیں معلوم کہ جاندار ہے یا بے جان! پورے کرۂ ارض کو لے کر بیٹھ گیا ہے! اور کروڑوں ‘ اربوں‘ کھربوں کی تعداد میں! پڑھیئےمحمد اظہارالحق کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میرانشاہ میں گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا، ایک پولیس اہلکار زخمیمیرانشاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) میران شاہ میں گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا Sir Main Roznama Pakistan ki Numaindgi Lena chahta ho Allah Ditta Saghar Repoter Vom News Bahawalnagar WhatsApp Number 03008916345
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار ، انٹربینک میں ڈالر ایک مرتبہ پھر سے مہنگا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں اور اب اس نے معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیا ہے جس کے اثرات ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور گرتی ہوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گجرات میں ایک شخص سے27 افراد 'کورونا وائرس' سے متاثر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد،ایک اور خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد،ایک اور خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق Read News Islamabad Virus CronaVirus Female Detected
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »