پی ایس ایل کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری لائیو سکور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل، کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری، لائیو سکور MSvKK

پی ایس ایل، کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری، لائیو سکورلاہور پاکستان سپر لیگ کے گروپ مرحلے میں کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔کراچی کنگز کی ٹیم نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ کراچی

کنگز کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج کے میچ کیلئے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے، وہ آج کے میچ کو اچھی طرح ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس موقع پر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ انہوں نے کسی بھی میچ کو آسان نہیں لیا ، ان کیلئے ہر میچ ہی اہم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7: اسلام آباد کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفاسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 191رنز بنائے،کپتان شاداب خان34 رنز بناکر نمایاں رہے۔ 7-0
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفپی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف KKvIU IUvKK PSL7 PSL2022 IslamabadUnited KarachiKings thePSLt20 KarachiKingsARY IsbUnited TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 :کراچی کو مسلسل ساتویں شکست، اسلام آباد نے ایک رنز سے شکست دیدیاسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 191رنز بنائے،کپتان شاداب خان34 رنز بناکر نمایاں رہے۔ Unbelievable win by Islamabad. شالا نظر نہ لگے پی ایس ایل 7 :کراچی کو مسلسل ساتویں شکست IUvKK
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہایونٹ کے گزشتہ میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز اور کراچی کنگزآج لاہور میں آمنے سامنےپی ایس ایل کے ساتویں سیزن کے دوسرے مرحلے میں آج سے اسٹیڈیم میں 100 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہو گی۔تاہم داخلے کیلئے مکمل ویکسی نیشن اور ایس او پیز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: کراچی کنگز اور دفاعی چیمپئن ملطان سلطانز آج مدمقابلپی ایس ایل 7: کراچی کنگز اور دفاعی چیمپئن ملطان سلطانز آج آمنے سامنے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »