وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لیکن مسلم لیگ( ن ) نے ساتھ دینے پر پرویز الٰہی کو کیا پیشکش کی ؟ نجی ٹی وی چینل کا تہلکہ خیز دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور  (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ کے

عہدے کی پیشکش کردی، یہ دعویٰ نجی ٹی وی چینل نے کیا۔ یہ بھی کہا ہے کہ لیگ کو پیغام مشترکہ سیاسی دوستوں کےذریعے پہنچایاگیا، پیغام میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دیں اور آگے بھی ملکرچلیں گے۔

رپورٹ کے مطابق لیگ کی اس پیشکش پر چوہدری پرویزالہیٰ نے اب تک کوئی جواب نہیں دیا تاہم گذشتہ روز وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی نے حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کیا اور کہا تھا کہ ہمارا آپ سے ایک تعلق ہے اور وہ نبھانے کے لئے ہے، پی ٹی آئی والوں کو تگڑے طریقےسےکہہ دیں"گھبرانا نہیں"۔یاد رہے 2 روز قبل مسلم لیگ نواز کے رہنماؤں کی 22سال بعد چوہدری برادران سے سیاسی ملاقات ہوئی تھی، ملاقات کا اہم ایجنڈہ مرکز اور پنجاب میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن عدم اعتماد تحریک لائی تو پھر کامیاب ہی ہوگی، تجزیہ کارتجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد تحریک لائی تو پھر وہ کامیاب ہی ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترین گروپ کا تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دینے پر غور - ایکسپریس اردوترین گروپ کے اکثر ارکان کی حکومت مخالف لائحہ عمل میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کھڑے ہونے کی تجویز دی وڑ گیا جہاز 😂😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ جہانگیر ترین نے بھی پوزیشن سنبھال لی بڑا اعلان کر دیالاہور (ویب ڈیسک) ترین گروپ نے حالیہ سیاسی صورتِ حال میں کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا ۔ لاہور میں ترین گروپ کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے Just storm in a tea cup .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر جہانگیر ترین نے خاموشی توڑ دی11:40 PM, 15 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :ملک میں اس وقت سیاسی ہلچل عروج پر ہے ،ایک طرف جہاں اپوزیشن کے رابطوں میں تیزی ہے وہیں دوسری طرف حکومتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی خیال زمان انتقال کرگئے، وزیراعظم کا اظہار افسوسخیال زمان کے عزم اور لگن سے بالخصوص متاثر تھا، وہ بیمار ہونے کے باوجود قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئے اور ووٹ دیا، وزیراعظم اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اھلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین BringBackSabirHashmi ملک میں مہنگائی کا پہاڑ توڑنے غریب کا جینا حرام کرنے پر فرشتے چھتر ماریں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) دو دھڑوں میں تقسیم ایک تحریک عدم اعتماد ایک انتخابات چاہتاہے شاہ محمود قریشیملتان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) دو حصوں میں بٹ چکی ہے ، ایک دھڑا تحریک عدم اعتماد جبکہ دوسرا عام Focus on your own performance .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »