پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز اور کراچی کنگزآج لاہور میں آمنے سامنے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7 ۔ ملتان سلطانز اور کراچی کنگزمیں آج مقابلہ ہو گا

کراچی کنگز اور ملتان سلطان آج لاہر میں آمنے سامنے پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن،آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کے 23 ویں میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ، میچ شام 7:30 بجے شروع ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے ساتویں ایڈیشن میں کانٹے دار مقابلے جاری ہیں، میگا ایونٹ کے دوسرے مرحلے میں آج پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ملتان سلطانز اور آخری نمبر پر براجمان کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر بارہ پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے جس نے سات میچز کھیل کر چھ جیتے اور واحد شکست لاہور قلندرز کے ہاتھوں ہوئی ۔جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم کی اب تک کے اپنے تمام میچز ہارنے کے بعد آخری نمبر پر موجود ہے اور ایونٹ کے پلے آف مرحلے سے بھی باہر ہو چکی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں سیزن کے دوسرے مرحلے میں آج سے اسٹیڈیم میں 100 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہو گی۔تاہم داخلے کیلئے مکمل ویکسی نیشن اور ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنانےکی شرط رکھی گئی...

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے اور فائنل کے تمام آن لائن ٹکٹس فروخت ہوگئے۔تمام آن لائن ٹکٹس ویب سائٹ بک می ڈاٹ پی کے پر فروخت کے لیے پیش کیے گئے تھے۔ چیف ایگزیکٹو فیضان اسلم نے ٹکٹس فروخت ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چند میچز کے مخصوص انکلوژر کے ٹکٹ محدود تعداد میں اب بھی دستیاب ہیں،کراچی کی نسبت لاہور میں پی ایس ایل کے میچز کے لیے شائقین کی دلچسپی زیادہ دیکھی گئی، لاہور قلندرز ٹیم کے تمام میچز کے ٹکٹ سب پہلے آن لائن فروخت ہو ئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل پلے آف اور فائنل کے تمام آن لائن ٹکٹس فروخت ہوگئےFeb 15, 2022 | 11:08:AM, PSL, PSL News Update, لاہور (ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7کے پلے آف اور فائنل کے تمام آن لائن ٹکٹس فروخت ہوگئے۔  آن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیون,کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم پہنچ گئیںFeb 15, 2022 | 17:35:PM, PSL, PSL News Update, لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں آج کے میچ کے لئے دونوں ٹیمیں قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی پی اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما مسلم لیگ ن میں شاملطارق فضل چودھری نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ جی بی حافظ حفیظ الرحمان کے دور میں رکارڈ ترقیاتی کام ہوئے، ن لیگ اگلےالیکشن میں کامیابی حاصل کرےگی۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity PakPMO CMPunjabPK وی سی صاحب اب معاملہ ایوان بالا تک پہنچ گیا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں. شکریہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عابد علی پی ایس ایل کا میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئےمیں نے پہلے ٹی وی پر میچز دیکھے جبکہ اب میں اسٹیڈیم آکر میچ دیکھ رہا ہوں اور مجھے بہت مزہ آ رہا ہے، عابد علی bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity PakPMO CMPunjabPK وی سی صاحب اب معاملہ ایوان بالا تک پہنچ گیا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں. شکریہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رائیلی روسو نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیاپی ایس ایل تھری میں دیگر کرکٹرز کی طرح کچھ شکوک و شبہات تھے، تاہم پہلی بار جب آیا تو سوچا تھا دنیا کو بتانا ہے کہ پاکستان کیسا ملک ہے، روسو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ ماہیکا شرما پی ایس ایل میں انجرڈ شاہد آفریدی کی ’نرس‘ بننے کو تیارNewez vlyy b lakh dee la'anat tuhadi Khabar te. 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »