پی ایس ایل7 :کراچی کو مسلسل ساتویں شکست، اسلام آباد نے ایک رنز سے شکست دیدی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7 :کراچی کو مسلسل ساتویں شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف دیا تھا۔ —فوٹو: پی ایس ایل

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کا آغاز اتنا اچھا نہ تھا، اوپنر رحمان اللہ 12 رنز کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوئے جبکہ نئے آنے والے بیٹر محمد اخلاق صرف 2 رنز بناکر پویلین لوٹے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lost due to ARY

Good

پی ایس ایل 7 :کراچی کو مسلسل ساتویں شکست IUvKK

شالا نظر نہ لگے

Unbelievable win by Islamabad.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7: اسلام آباد کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفاسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 191رنز بنائے،کپتان شاداب خان34 رنز بناکر نمایاں رہے۔ 7-0
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفپی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف KKvIU IUvKK PSL7 PSL2022 IslamabadUnited KarachiKings thePSLt20 KarachiKingsARY IsbUnited TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے بڑا ہدف دیدیاFeb 13, 2022 | 14:08:PM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستا ن سپر لیگ کے 19 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 194رنز کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی کی کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکستBad Luck with Babar Azam team PSL7 BabarAzam
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے شکست دی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PSL7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت لیاFeb 13, 2022 | 14:08:PM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز نے آج کے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »