پی ایس ایل 6: ’چھ پارٹنرز رو رہے ہیں ایک مزے کررہا ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 6: ٹیموں کے مالکان کو لیگ ملتوی ہونے سے کیا مالی نقصانات ہوئے؟

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچیپاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے ملتوی ہونے سے جہاں انتظامی معاملات میں مبینہ کوتاہی اور غفلت کے بارے میں سوالات اٹھے ہیں وہیں ٹیموں کی جانب سے پی سی بی پر تنقید کے ساتھ مالی نقصانات کی دہائی دی جا رہی ہے۔

’ان کے ٹکٹس، ہوٹل میں قیام، یہی نہیں پروڈکشن سٹاف اور ان کا سامان۔ اب ان سب کا واپس جانا۔ یہ بہت بڑے اخراجات ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیلی ویژن نشریاتی حقوق ہیں۔ پھر ایڈورٹائزنگ حقوق ہیں۔ʹ سلمان اقبال کہتے ہیں کہ ʹپاکستان کرکٹ بورڈ ہم سے پی ایس ایل کی ایڈوانس فیس لیتا ہے۔ وہ ہم دے چکے ہیں۔ اگر یہ ایونٹ مکمل نہیں ہوتا تو ہم امید کرتے ہیں کہ اس فیس کی واپسی کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ خیال کرے گا۔‘

’ہماری مثال سکول کے طالبعلموں کی ہے۔ ہمیں جو سکول کا پرنسپل کہے گا ہم وہی کریں گے۔ ہم نے وہی کیا جو ہم سے کہا گیا۔ ہمارے ہاتھ میں تو کچھ بھی نہیں تھا، ہم نے ایس او پیز نہیں بنائی تھی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Javed Afridi owner of P-Zalmi is responsible for breaking bio-secure bubble and PCB equally for letting him do.

Announcement: Compare the narratives of and HamidMirPAK . You will find them sprouted from the same Filthy Seed.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کے ملتوی شدہ میچز جون میں کراچی میں ہوں گے، پی سی بیپی ایس ایل کے ملتوی شدہ میچز جون میں کراچی میں ہی ہوں گے، پی سی بی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ، پی پی 84 خوشاب کے انتخاب کیلئے ایس او پیز جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پی پی84خوشاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ Corona hai education band hai but ye drama bazi jari election k name or han election tu must hai yaha tu phir corona goes on official leaves
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ پی پی 84 خوشاب کے انتخاب کیلئے ایس او پیز جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پی پی84خوشاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے انعقاد کے لیے اگلے چند روز میں جائزہ لینے کا فیصلہ، ذرائعپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کے انعقاد کے لیے اگلے چند روزمیں جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے امکانات ختم - ایکسپریس اردوپی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کے میچز یو اے ای میں کرانے کیلیے امارات کرکٹ حکام کو خط لکھ دیا What the use of arranging PSL matches, when new finds not learn to be useful for national team.Lack of passions,lack of learning ability a fail task.Such games more like street playing games.Did we find All rounders to perform at time of need.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 کے باقی میچ کراچی میں ہوں گے یا متحدہ عرب امارات میں؟پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کے انعقاد کےلیے پی سی بی کے چیرمین احسان مانی نے فرنچائزز مالکان کے ساتھ اہم مٹینگ کی ۔ ورچوئل اجلاس میں پی سی بی کی این سی او سی کے ساتھ ہونے والی میٹنگ پر بھی بات کی گئی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »