پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے امکانات ختم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے امکانات ختم -

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے تمام امکانات ختم ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبہ لاجسٹک نے کراچی میں ہوٹلز کی بکنگ بھی کینسل کرادی ہے اور اب لیگ کے میچز یو اے ای میں ہی کرانے پر توجہ مرکوز کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ کے میچز یو اے ای میں کرانے کے لیے امارات کرکٹ حکام کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فرنچائزز او ر پی سی بی حکام کے ویڈیو لنک اجلاس میں لیگ کے مستقبل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پی سی بی حکام نے لیگ کے انتظامات پر فرنچائزز کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح کیا کہ لیگ کے لیے یواے کرکٹ بورڈ سے میچز کے انتظامات اور حکومتی منظوری پر بات کی گئی ہے۔ لاجسٹک ایشوز پر تبادلہ خیال کے بعد یو اے کرکٹ بورڈ جلد پی سی بی کو جواب دے گا۔ یو اے ای کرکٹ بورڈ کے جواب آنے پر پی ایس ایل کے مستقبل کا حتمی تعین ہوگا۔ گزشتہ ہفتے فرنچائزز نے مشترکہ خط میں پی سی بی سے میچز کراچی کے بجائے یو اے ای کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔ اجلاس میں ٹیم مالکان اور ان کے نمائندوں نے بائیو سکیور ببل کو سوفی صد یقینی بنانے کا بھی مطالبہ کیا جس پر بورڈ حکام نے انہیں تمام حفاظتی انتظامات کی یقین دہانی کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What the use of arranging PSL matches, when new finds not learn to be useful for national team.Lack of passions,lack of learning ability a fail task.Such games more like street playing games.Did we find All rounders to perform at time of need.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات میں کرانے پر غورلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی ایس ایل سیزن سکس کے بقیہ میچز کے معاملے پر پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے دمیان اجلاس ہوا ، اجلاس میں پی ایس ایل کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی 84 خوشاب ضمنی انتخاب: ن لیگ کے ملک معظم کلو کامیابپنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک معظم کلو نے کامیابی حاصل کرلی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang ٹی ایل پی زندہ آباد ن لیگ والوں نے بدمعاشی کی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلقہ پی پی 84 خوشاب مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے میدان مار لیاتفصیل پڑھیں PTIOfficial PMLN Khushab Pakistan neonews ابھی تونکلانا پڑے گا اس مغرب کی مفلوج حکومت کا جانا ٹھہر گیا اچھی حکومت اپنے 5 سال پورے نہیں کر پائی یہ کیسے کر جاۓ نکالو میڈیا والوں بے ضمیر نہ بنو 2018 الیکشن کمشن میں ٹیکنالوجی کی رپورٹ رات میں ایوان بالا میں آر ٹی ایس فیل ہوا پر نیازی کو پاس کرنے لیے اب پھر الیکشن قریب اب نیازی کو پاس کرنے لیے الیکٹرانک ووٹ مشین اگر یہ مشین آئی تو پاکستانی نوجوانوں ووٹ کا بائی کاٹ کرے گۓ اب اور تبدیلی نہیں پرانا پاکستان زندہ باد Sher se achcha jaega Maryam nawaz Sharif kadam badho ham tumhare sath
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قمر زمان اور چوہدری منظور سمیت پی پی وسطی پنجاب کے عہدیداران مستعفیلاہور (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو پنجاب کے صوبائی عہدیداران نے ویڈیو لنک اجلاس میں پی پی پی وسطی پنجاب کے عہدیداران نے استعفے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »