کورونا کے خلاف جنگ میں ترکی کی اہم کامیابی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے خلاف جنگ میں ترکی کی اہم کامیابی ARYNews

انقرہ: ترکی کی جانب سے تیار کردہ کوروناویکسین کو عالمی ادارہ صحت نے اپنی فہرست میں شامل کرلیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک ساختہ غیرفعال کوروناویکسین ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی فہرست میں شامل ہوگئی، ترکی کے سائنس دانوں نے موجوہ وسائل استعمال کرکے یہ ویکسین تیار کی ہے۔ ترکی کی سائنسی اور تکنیکی تحقیقاتی کونسل کے چئیرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن مندال کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کی روک تھام کے لیے ترک ماہرین نے کورونا کی نئی قسم کو مدنظر رکھتے ہوئے ویکسین تیار کی ہے جو ڈبلیو ایچ او کی فہرست میں شامل ہوئی، یہ جدید ویکسین ابھی غیرفعال ہے۔ڈاکٹر حسن مندال کا کہنا تھا کہ اب تک 7 میں سے دو کوروناویکسین کی تیاری پر ریسرچ مکمل کرچکے ہیں جن میں سے ایک کو جلد ہی ویکسینیشن کے لیے متعارف کرا دیا جائے گا۔کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ترکی کی جانب سے تیار کردہ ویکسین وائرس کی طرح کے ذرات...

ان کا مزید کہنا تھا عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں ہماری دوسری ویکسین شامل ہوچکی ہے، ہم ناصرف ویکسین لگا رہے ہیں بلکہ دنیا کے دیگر ممالک تک بھی پہنچا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحرین نے خلیجی ممالک کے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم کردیبحرین نے خلیجی ممالک سے آنے والوں کے لیے لازمی کورونا پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور اس پرعمل درآمد عید الفطر کے پہلے روز سے کیاجائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اردو کے معروف شاعر شمیم حنفی کورونا وائرس کے باعث نئی دہلی میں انتقال کرگئےاردو کے معروف ادیب و دانشور شمیم حنفی نئی دہلی میں انتقال کرگئے تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے کورونا ویکسینیشن مراکز عید کے 2 دن بند رہیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظر رواں سال حج خصوصی شرائط کے ساتھ ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

معروف بھارتی کرکٹر پیوش چاولہ کے والد کورونا وائرس کے باعث چل بسےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) معروف بھارتی کرکٹر پیوش چاولہ کے والد پرمود کمار چاولہ کورونا وائرس سے چل بسے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »