پی پی 84 خوشاب ضمنی انتخاب: ن لیگ کے ملک معظم کلو کامیاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک معظم کلو نے کامیابی حاصل کرلی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس کے دوران پی ٹی آئی اور نون لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق امن و امان قائم رکھنے کیلئے 540 رینجرز اور 2 ہزار 800 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے۔ووٹرز بلا خوف ووٹ ڈالنے آئیں، الیکشن کمشنر کی اپیل

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹی ایل پی زندہ آباد ن لیگ والوں نے بدمعاشی کی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی 84 خوشاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیلپنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں کل ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ ہوگی، پولنگ کے سامان کی ترسیل کی نگرانی صوبائی الیکشن کمشنر اور رینجرز کی نگرا نی میں جاری ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 84 خوشاب کا انتخابی دنگل،پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروعخوشاب: (دنیا نیوز) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ اس نشست پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ Inshallah MPA Muazim bhai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حلقہ پی پی 84 خوشاب مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے میدان مار لیاتفصیل پڑھیں PTIOfficial PMLN Khushab Pakistan neonews ابھی تونکلانا پڑے گا اس مغرب کی مفلوج حکومت کا جانا ٹھہر گیا اچھی حکومت اپنے 5 سال پورے نہیں کر پائی یہ کیسے کر جاۓ نکالو میڈیا والوں بے ضمیر نہ بنو 2018 الیکشن کمشن میں ٹیکنالوجی کی رپورٹ رات میں ایوان بالا میں آر ٹی ایس فیل ہوا پر نیازی کو پاس کرنے لیے اب پھر الیکشن قریب اب نیازی کو پاس کرنے لیے الیکٹرانک ووٹ مشین اگر یہ مشین آئی تو پاکستانی نوجوانوں ووٹ کا بائی کاٹ کرے گۓ اب اور تبدیلی نہیں پرانا پاکستان زندہ باد Sher se achcha jaega Maryam nawaz Sharif kadam badho ham tumhare sath
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی پی 84 ضمنی انتخاب ن لیگ کو واضح برتری حاصلپنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخاب میں 220 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے ۔جن کے مطابق مسلم لیگ ن کے محمد معظم TLP ,
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی پی 84 خوشاب 3 کا نتیجہ،مسلم لیگ نون نےمیدان مارلیاپی پی 84 خوشاب 3 کا نتیجہ، مسلم لیگ نون نے میدان مارلیا، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »