پی پی 84 خوشاب کا انتخابی دنگل،پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوشاب: (دنیا نیوز) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ اس نشست پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

ضمنی الیکشن کے دوران سیکیورٹی کی صورتحال سنبھالنے کیلئے 2 ہزار 880 پولیس اہلکار اور رینجرز کے 600 جوان سیکیورٹی پر مامور کئے گئے تھے۔

حلقے میں 229 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے جن میں سے 14 کو حساس قرار دیا گیا تھا۔ حلقے میں ووٹرز کی کل تعداد 2 لاکھ 92 ہزار 687 ہے۔ یاد رہے یہ سیٹ ن لیگ کے وارث کلو کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔ ادھر جمالی بلوچاں کے پولنگ سٹیشن میں غلط ووٹ کا الزام لگا کر مسلم لیگ کے کارکن کو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ووٹ کاسٹ کرنے سے روکا، جس پر دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا، بات ہاتھا پائی تک پہنچی تو پولنگ کا عمل روک دیا گیا۔

ڈی ایس پی انویسٹی گیشن نے صورتحال پر قابو پا کر پولنگ کا عمل 15 منٹ بعد دوبارہ شروع کروایا۔ اسی طرح روڈہ پولنگ سٹیشن پر بھی پی ٹی آئی اور مسلم لیگ کے کارکنوں کے مابین تلخ کلامی ہوئی تاہم پولنگ کا عمل جاری رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inshallah MPA Muazim bhai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی انتخاب: پی پی 84 خوشاب پر پولنگ کا عمل جاریخوشاب : پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ، مسلم لیگ ن کے محمد معظم ، پی ٹی آئی کے علی حسین میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ Abb corona aram karne gaya ? Vote
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 84 خوشاب کا ضمنی انتخاب کل (بدھ کو) ہوگاپی پی 84 خوشاب کا ضمنی انتخاب کل (بدھ کو) ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کل ( بدھ کو ) ہونے والے الیکشن میں 2 لاکھ 92 ہزار 687 ووٹرز اپنا حق رائے دیہی استعمال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 84 خوشاب 3 کا نتیجہ،مسلم لیگ نون نےمیدان مارلیاپی پی 84 خوشاب 3 کا نتیجہ، مسلم لیگ نون نے میدان مارلیا، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حلقہ پی پی 84 خوشاب مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے میدان مار لیاتفصیل پڑھیں PTIOfficial PMLN Khushab Pakistan neonews ابھی تونکلانا پڑے گا اس مغرب کی مفلوج حکومت کا جانا ٹھہر گیا اچھی حکومت اپنے 5 سال پورے نہیں کر پائی یہ کیسے کر جاۓ نکالو میڈیا والوں بے ضمیر نہ بنو 2018 الیکشن کمشن میں ٹیکنالوجی کی رپورٹ رات میں ایوان بالا میں آر ٹی ایس فیل ہوا پر نیازی کو پاس کرنے لیے اب پھر الیکشن قریب اب نیازی کو پاس کرنے لیے الیکٹرانک ووٹ مشین اگر یہ مشین آئی تو پاکستانی نوجوانوں ووٹ کا بائی کاٹ کرے گۓ اب اور تبدیلی نہیں پرانا پاکستان زندہ باد Sher se achcha jaega Maryam nawaz Sharif kadam badho ham tumhare sath
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی پی 84 خوشاب میں ضمنی الیکشن، مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »