ضمنی انتخاب: پی پی 84 خوشاب پر پولنگ کا عمل جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمنی انتخاب: پی پی 84 خوشاب پر پولنگ کا عمل جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PP84

خوشاب : پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ، مسلم لیگ ن کے محمد معظم ، پی ٹی آئی کے علی حسین اور پیپلزپارٹی کے غلام حبیب میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی پی 84خوشاب ضمنی الیکشن کےلیے پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیا ہے جو بغیر کسی وقفے سے شام تک جاری رہے گی، پی پی 84 میں مسلم لیگ ن کے محمد معظم ، پی ٹی آئی کے علی حسین اور پیپلزپارٹی کے غلام حبیب میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ انتخاب کےموقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، حلقےمیں292687 ووٹرزحق رائےدہی استعمال کریں گے، مقابلے میں ن لیگ کےملک معظم شیخ، پی ٹی آئی کےسرادار علی حسین سمیت 8امیدواد مدمقابل ہیں۔

الیکشن کمشنرپنجاب غلام اسرارخان نے پی پی84خوشاب کی عوام سے خاص اپیل کی ہے کہ ووٹربلاخوف وخطرپولنگ اسٹیشنزمیں ووٹ ڈالنےآئے، سکیورٹی کےفول پروف انتظامات کئےگئےہیں۔ ووٹرکوروناسےتحفظ کیلئےایس اوپیزکی مکمل پابندی کریں جبکہ پولنگ عملہ فرائض غیرجانبداری اورذمہ داری سےسرانجام دے، امیدواران اپنےپولنگ ایجنٹس کی تربیت کریں، پریزائیڈنگ افسرکاتصدیق شدہ فارم45لیےبغیرپولنگ اسٹیشن نہ چھوڑیں، پریزائیڈنگ افسران کوبھی فارم45سےمتعلق خاص ہدایات دی ہیں ،پریزائیڈنگ افسران ہر پولنگ ایجنٹ کوفارم45کی مصدقہ کاپی مہیاکریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Vote

Abb corona aram karne gaya ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی 84 خوشاب کا ضمنی انتخاب کل (بدھ کو) ہوگاپی پی 84 خوشاب کا ضمنی انتخاب کل (بدھ کو) ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کل ( بدھ کو ) ہونے والے الیکشن میں 2 لاکھ 92 ہزار 687 ووٹرز اپنا حق رائے دیہی استعمال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خوشاب:حلقہ پی پی 84 ضمنی انتخاب پولنگ شروعخوشاب کے حلقہ پی پی 84میں ہونیوالے ضمنی انتخاب کی پولنگ کا عمل شروع ہو گیاہے۔پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ نون
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی پی 84 ضمنی انتخاب ن لیگ کو واضح برتری حاصلپنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخاب میں 220 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے ۔جن کے مطابق مسلم لیگ ن کے محمد معظم TLP ,
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی پی 84 خوشاب ضمنی انتخاب: ن لیگ کے ملک معظم کلو کامیابپنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک معظم کلو نے کامیابی حاصل کرلی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang ٹی ایل پی زندہ آباد ن لیگ والوں نے بدمعاشی کی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن: نتیجہ آ گیاپی پی 84 ضمنی الیکشن: مسلم لیگ ن نے ایک مرتبہ پھر میدان مار لیا ARYNewsUrdu آپ سے گزارش ھے کہ اگر ملک کو انڈیا والے حالات سے بچانا ڄاہتے ھیں اور اپنی عوام کا حقیقی دردھے تو اس ایک ھفتہ کے لوک ڈاؤن کو ایک ایک ھفتہ بڑھا کر ڄار ۴ ہفتہ تک لے جائیں عوام کی زندگی بچ سکتی ہے ARYNEWSOFFICIAL Masiwa NA-249, tamaam haaliya elections khandaani local siyasat waali seatein thein. Kallu apnay walid ki seat parr jeetay hein ; na keh Pmln kay ticket ya karkardgi ki bina parr . Lehazah, 'مسلم لیگ ن نے ایک مرتبہ پھر میدان مار لیا ' kehna darust nahein.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »