پی پی 84 خوشاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں کل ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ ہوگی، پولنگ کے سامان کی ترسیل کی نگرانی صوبائی الیکشن کمشنر اور رینجرز کی نگرا نی میں جاری ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں کل ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ ہوگی، پولنگ کے سامان کی ترسیل کی نگرانی صوبائی الیکشن کمشنر اور رینجرز کی نگرا نی میں جاری ہے۔

حلقہ پی پی 84 کے 229 پولنگ اسٹیشنوں کے لئے بیلٹ پیپرز ، بیلٹ باکس اور دیگر سامان تقسیم کیا جا رہا ہے، اس موقع پر رینجرز کے لیفٹیننٹ کرنل رضوان، ڈپٹی کمشنر خوشاب، ڈی پی او بھی موقع پر موجود ہیں۔ گورنمنٹ ڈگری کالج روڈہ میں الیکشن کمیشن کا عملہ سامان کی ترسیل میں مصروف ہے، یہ سامان پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچایا جارہا ہے جہاں رات بھر عملہ ڈیوٹی انجام دے گا۔یہ بھی پڑھیےترجمان الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق پی پی 84 میں 229پولنگ اسٹیشنز قائم ہیں،14پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس، 43حساس اور 172نارمل قرار دیئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقے میں 550 رینجرز اہلکار اور 2800 پولیس اہلکار بھی ڈیوٹی انجام دیں رہے ہیں۔ پی پی 84 خوشاب، ضمنی الیکشن کی مانیٹرنگ کیلئے 10مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو انتخابی نتائج جاری ہونے تک فرائض سرانجام دیتی رہیں گی۔واضح رہے کہ پی پی 84 خوشاب کی یہ نشست نون لیگ کے ملک وارث کلو کی کورونا وائرس سے انتقال کے سبب خالی ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی 84 خوشاب میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں حلقہ پی پی84 خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ - ایکسپریس اردوپنجاب میں حلقہ پی پی84 خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خوشاب:حلقہ پی پی 84 ضمنی انتخاب پولنگ شروعخوشاب کے حلقہ پی پی 84میں ہونیوالے ضمنی انتخاب کی پولنگ کا عمل شروع ہو گیاہے۔پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ نون
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ضمنی انتخاب: پی پی 84 خوشاب پر پولنگ کا عمل جاریخوشاب : پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ، مسلم لیگ ن کے محمد معظم ، پی ٹی آئی کے علی حسین میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ Abb corona aram karne gaya ? Vote
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 84 خوشاب کا انتخابی دنگل،پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروعخوشاب: (دنیا نیوز) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ اس نشست پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ Inshallah MPA Muazim bhai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »