روزی گیبریئل: قسمت مجھے پاکستان لے کر آئی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزی گیبریئل نے اپنے پاکستانی دوست کے ساتھ شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ’میں کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ پاکستان آکر مجھے نہ صرف اس ملک، یہاں کے لوگوں سے پیار ہو جائے گا بلکہ وہ ایک خاص شخص مل جائے گا جس کی مجھے ہمیشہ سے تلاش تھی۔‘

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد’میرا نام روز خدا کی ایک خوبصورت تخلیق ہے۔ میرے والد نے میرا نام یہی رکھا تھا اور میں اپنے باپ کی یاد میں اپنا نام نہیں تبدیل کر رہی‘

گذشتہ برس بی بی سی بات کرتے ہوئے روزی گیبریئل نے اپنی زندگی اور ایڈونچرز کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں شئیر کیں تھیں۔روزی گیبریئل کا تعلق کینیڈا سے ہے۔ وہ خود کو ایک زندہ دل سولو ٹریولر کہتی ہیں۔ ’میں نے ایک مسلمان ملک سے اپنے تجربات شئیر کیے اور وہاں کے لوگوں کے بارے میں دنیا کو بتایا۔ یہ ایسا وقت تھا جب دنیا کو واقعی اس ملک اور وہاں کے نرم دل لوگوں کے بارے میں جاننے کی ضرورت تھی۔‘

’لیکن جو چیز پاکستان کو باقی دنیا سے مختلف بناتی ہے وہ یہاں کے لوگ ہیں۔ میں نے اتنے مہمان نواز اور نرم دل لوگ کہیں نہیں دیکھے۔ ایک اکیلی عورت کے طور پر میں نے ایک بار بھی خود کو پریشان، ڈرا ہوا یا کسی خطرے میں نہیں پایا۔‘پاکستان میں ایک اکیلی عورت کے لیے سفر کتنا آسان ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

currentaffairs Full episode 👇 Upcoming episodes please subscribe my Radio Channel👇 Youtube channel 👇 آنےوالےمیرےریڈیو چینل👇سبسکرائب کریں 👇

شاباش یہاں لڑکیوں کی کمی ہے بہت

Agent to nhi ye

پاکستانی ٹھرکی بھی تو دنیا میں نمبر 1ہیں!🤤

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات