پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب: تیاریاں مکمل شائقین کرکٹ پرجوش

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے 7 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا چکی ہے اور پاکستانی شائقین کرکٹ نے بھی اپنی تمام تر توجہ کل ہونے والی افتتاحی تقریب پر مرکوز کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس یل 7 کی افتتاحی تقریب کل شام 6:30 بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہو گی جس کے ساتھ ہی ملک کے میگا کرکٹ ایونٹ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا رنگا رنگ آغاز ہو جائے گا۔ پی سی بی حکام نے افتتاحی تقریب کی ریہرسل کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو جگمگا دیا ہے، ریہرسل کے دوران پیراگلائیڈرز نے گراؤنڈ میں منفرد انٹری کی۔وزیر اعظم عمران خان بھی پی سی بی چئیر مین رمیز راجہ کیساتھ پہلے ہی پی ایس ایل کے تازہ ترین اشتہار کے ساتھ جوش و خروش میں مزید اضافہ کر چکے ہیں، تاہم اب افتتاحی تقریب کیلئے انتظار کی گھڑیاں بھی ختم ہونے کو ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلانپر پی ایس ایل 7 کہ سانگ کا کوئی لیول نہیں ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ترانے کی ویڈیو میں مریم نواز کا نامپاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد دو روز بعد ہونے جارہا ہے، اس سلسلے میں پی ایس ایل ترانے کو گزشتہ روز ریلیز کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی سیکیورٹی کا معاملہ، SSU ہیڈ کوارٹر میں کوآرڈینیشن اجلاسکراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سیکیورٹی کے میچز کے حوالے سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ( ایس ایس یو ) ہیڈ کوارٹرمیں سیکیورٹی کوآرڈینیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فخر زمان کی پی ایس ایل میں اب تک کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟امید ہے اس بار شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز مختلف نتائج دے گی، فخر زمان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پی ایس ایل 7 سے متعلق ویڈیو پیغام جاری - ایکسپریس اردومجھے امید ہے لیگ کی ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »