فخر زمان کی پی ایس ایل میں اب تک کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امید ہے اس بار شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز مختلف نتائج دے گی، فخر زمان تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان سپر لیگ ٹیم لاہور قلندرز میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان کہتے ہیں کہ لاہور قلندرز کے فینز کا بہت بڑا دل ہے کہ وہ ٹیم کو ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں، ٹیم اب تک وہ خوشیاں نہیں دے سکیں جو اسے ان فینز کو دینا چاہئے تھی مگر امید ہے اس بار شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز مختلف نتائج دے گی۔

فخر زمان کا کہنا تھا کہ جب سے انہوں نے پی ایس ایل کھیلنا شروع کی ہے وہ اس ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر نہیں بن سکے، خواہش ہے کہ یہ اعزاز حاصل کریں اور اس مرتبہ ہدف ہے کہ وہ پی ایس ایل سیون میں سب سے زیادہ رنز بنا کر بہترین بیٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کریں۔فخر کا کہنا تھا کہ ’میں پُرامید ہوں کہ شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز کی قسمت ضرور بدلے گی، شاہین شاہ آفریدی بہت جلد سیکھنے والا ہے، میرا نہیں خیال کہ کپتانی اس کے لیے مسئلہ ہوگی اور کپتانی میں قسمت بھی اہم ہوتی ہے اور شاہین شاہ...

ایک سوال پر فخر زمان نے کہا کہ سال 2021 ٹیم کے لیے بہت یادگار رہا، ان کی یادگار پرفارمنسز میں جنوبی افریقا کیخلاف 193 رنز کی اننگز تھی، افسوس بھی ہے کہ اس اننگز میں ڈبل سنچری بھی مکمل نہ کرسکا اور پاکستان کو جتوا بھی نہیں سکا لیکن یادگار اننگز اس لیے کیونکہ ان کنڈیشنز میں ایشین بیٹرز کو مشکلات ہوتی ہیں، وہ دورہ مجموعی طور پر اچھا رہا، جو تیاری کی تھی اس کا پھل ملا ہے۔

فخر زمان کا کہنا تھا کہ کسی بھی لیول کی کرکٹ ہو، یہ بہت ضروری ہے کہ کسی بھی کرکٹر کو چانس دیں، مکمل چانس دیں، ایک دو میچ کی بنیاد پر باہر نہ کردیں اور اگر کوئی پلیئر پانچ، چھ سال انٹرنیشنل کھیلا ہو تو اس کے ایک دو خراب پرفارمنس کی بنیاد پر اس کے پورے کیریئر کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاطمہ ثنا بنیں فخر پاکستان، آئی سی سی ایمرجنگ وویمن کرکٹر آف دی ایئر منتخبفخر پاکستان اور ملک کی بیٹی فاطمہ ثنا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ایمرجنگ وویمن کرکٹر آف دی ایئرمنتخب ہوگئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیلا حدید کو فلسطینی خاتون ہونے پر فخر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

PSL7 کے نئے ترانے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعملآفیشل ترانا جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا اور صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جار ہے ہیں Is se tu Naseebo wala acha ha Fazool Ali zafar anthem is the real one
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کا ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوٹک ٹاک کا ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews PSLAnthem
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمد حسنین کے مشکوک باولنگ ایکشن پر سرفراز احمد کا رد عمل بھی سامنے آگیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد حسنین کا باولنگ ایکشن بالکل کلیئر ہے۔واضح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی سیکیورٹی کا معاملہ، SSU ہیڈ کوارٹر میں کوآرڈینیشن اجلاسکراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سیکیورٹی کے میچز کے حوالے سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ( ایس ایس یو ) ہیڈ کوارٹرمیں سیکیورٹی کوآرڈینیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »