ڈاکٹریاسمین راشد ایک بار پھر اومی کرون کا شکار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد ایک بار پھر کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا شکار ہوگئی ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیاہے، صوبائی وزیر صحت میں اومی کرون کی تصدیق کردی گئی ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر شدت اختیار کرنے لگی ہے، آج بھی مزید 15 مریض جان سے گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 29 ہزار137ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سکون صرف قبر میں ہے۔ بقولِ نیازی اللہ سے دعا ہے کہ نیازی حکومت کی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کو سکون نصیب فرمائے۔ 😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسمین راشد ایک بار پھر کرونا وائرس کا شکاروزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کرونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu کیا محترمہ نے کووڈو 19 کی ویکسینیشن نہیں کروائی تھی؟ یقیناً کروائی تھی پھر بھی دوبارہ کرونا میں مبتلا مطلب ویکسین نے کوئی پروٹیکشن نہیں دی مطلب ویکسین ٹوٹل فراڈ جسکی وجہ سے صرف ویکسین بنانے والی کمپنیوں نے اربوں ڈالر کمانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا مطلب ویکسین ٹوٹل فراڈ khuda inko sehat dey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کی کنٹریکٹ ڈاکٹروں کے ساتھ گفتگو سامنے آگئیجب سرکار کو خدمات کی ضرورت نہیں تو کنٹریکٹ کیوں بڑھایا جائے؟، ڈاکٹر یاسمین راشد تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یاسمین راشد ایک بار پھر کرونا وائرس کا شکاروزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کرونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu کیا محترمہ نے کووڈو 19 کی ویکسینیشن نہیں کروائی تھی؟ یقیناً کروائی تھی پھر بھی دوبارہ کرونا میں مبتلا مطلب ویکسین نے کوئی پروٹیکشن نہیں دی مطلب ویکسین ٹوٹل فراڈ جسکی وجہ سے صرف ویکسین بنانے والی کمپنیوں نے اربوں ڈالر کمانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا مطلب ویکسین ٹوٹل فراڈ khuda inko sehat dey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون کا خطرہ ابھی بھی برقرار ہے: WHOعالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا خطرہ ابھی بھی برقرار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی نظام کی خواہشپاکستان کا پارلیمانی نظامِ حکومت ایک مرتبہ پھر مشقِ ستم ہے۔ ملک کے طول و عرض میں ایک ایسے نظام کی وکالت میں زمین و آسمان ایک کیے جا رہے ہیں جو ملک میں کئی مرتبہ ۔۔۔۔ تحریر: پیر فاروق بہاو الحق شاہ لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فائزر کا اومی کرون ویرینٹ کیلئے ویکسین کا ٹرائل شروعفائزر، بائیو این ٹیک نے اومی کرون ویرینٹ کیلئے بنائی گئی مخصوص کورونا ویکسین کا ٹرائل شروع کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »