وزیراعظم کا پی ایس ایل 7 سے متعلق ویڈیو پیغام جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے لیے اپنا ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔

پی ایس ایل کے آفیشنل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیراعظم عمران خان کا پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں ان کے ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا بھی موجود ہیں۔ ویڈیو میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میں پی ایس ایل کو اوپن کر رہا ہوں اور مجھے امید ہے لیگ کی ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی اور عوام کو تفریح فراہم کرے گی۔Catch all the action starting from our curtain raiser on 27th January at 6:30 PM.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل پر کورونا کا ایک اور وار وسیم اکرم کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا01:15 PM, 25 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ترانے کی ویڈیو میں مریم نواز کا نامپاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد دو روز بعد ہونے جارہا ہے، اس سلسلے میں پی ایس ایل ترانے کو گزشتہ روز ریلیز کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکارپاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ایس او پیز کا نفاذ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا نے اپنی شادی ملتوی کردیآکلینڈ: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مثبت کیسز کے پیش نظر جب نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن نے سخت ایس او پیز پہ عمل درآمد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی سیکیورٹی کا معاملہ، SSU ہیڈ کوارٹر میں کوآرڈینیشن اجلاسکراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سیکیورٹی کے میچز کے حوالے سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ( ایس ایس یو ) ہیڈ کوارٹرمیں سیکیورٹی کوآرڈینیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »