پی آئی اے سے حاجیوں کی واپسی کل سے شروع ہوگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے سے حاجیوں کی واپسی کل سے شروع ہوگی

قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن بعد از حج آپریشن کی پروازیں ہفتہ 17 اگست سے پاکستان پہنچنا شروع ہوں گی۔

ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا سعودی عرب سے بعد ازحج آپریشن کا آغاز ہفتہ 17 اگست کو ہو گا، بعد ازحج پروازوں کے پہلے روز 900 سے زائد حجاج کرام کراچی، اسلام آباد اور فیصل آباد پہنچیں گے جبکہ لاہور کی پرواز 18اگست کی صبح پہنچے گی، پی آئی اے کے اعلیٰ افسران ایئر پورٹس پر حجاج کرام کا استقبال کریں گے۔ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے پی آئی اے حج ٹیم کے ممبران کوہدایات جاری کی ہیں کہ بعد ازحج آپریشن کے دوران حجاج کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ پی آئی اے نے حج آپریشن اپنے بوئنگ 777 اور ائر بس A320 طیاروں سے مکمل کر رہی ہے۔

واضح رہے کوئی طیارہ لیز پر حاصل نہیں کیا گیا، پی آئی اے کراچی کے لئے 20,766 اسلام آبادکے لئے 16,095، لاہورکے لئے 15,272، ملتان کے لئے 4,707، فیصل آباد کے لئے 1,889، سیالکوٹ کے لئے 4,607، پشاور کے لئے10,609، اور کوئٹہ کے لئے 8,324حجاج کرام کو وطن واپس پہنچائے گی۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے پیارے عوام!اے پیاری اشرافیہ!یہ سوال مسلسل میرے اعصاب پر سوار ہے کہ اگر پاکستان اقتصادی سمیت ہر حوالہ سے بہت مضبوط ہوتا تو کیا کسی مودی کو ایسی پہل کاری کی جرأت ہوتی؟ اور... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی نے بھارت توڑنے کی شروعات کر دی، پی ٹی آئی فرانسمودی نے بھارت توڑنے کی شروعات کر دی، پی ٹی آئی فرانس تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایچ ایف نے ایف آئی ایچ کو جرمانے کی پہلی قسط جمع کرا دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ٹی آئی سے وابستہ 'صحافی' قتل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے اور پائلٹس میں اختلافات کے باعث پروازیں متاثر ہونے کا خطرہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی روک دی - ایکسپریس اردودو ماہ سے منی چینجرز سے ڈیٹا جمع کیا گیا نہ ڈالرز خرید و فروخت کرنے والوں کا ریکارڈ مانگا گیا، ذرائع ایف آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »