کراچی میں پی ٹی آئی سے وابستہ 'صحافی' قتل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقتول کو گھر سے نکلنے کے بعد فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں: DawnNews Karachi Journalist Killed Police

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اور مبینہ طور پر سابق فاٹا سے شائع و نشر ہونے والے اخبار اور ویب چینل کے لیے کام کرنے والے خلیل الرحمٰن کو اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

علاقے کے اسٹیشن ہاؤس افسر اسداللہ منگی کا کہنا تھا کہ 39 سالہ خلیل الرحمٰن، توری بنگش کالونی میں اپنے گھر سے نکلے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوار ایک اکیلے مسلح شخص نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔انہوں نے بتایا کہ فائرنگ سے انہیں کافی زخم آئے جس پر انہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دوران علاج چل بسے۔ادھر پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان اور رکن صوبائی اسمبلی جمال صدیقی نے دعویٰ کیا کہ یہ واقعہ 'ٹارگیٹ کلنگ' کا...

دوسری جانب پی ٹی آئی کے مقامی رہنما عامر بادشاہ نے ڈان کو بتایا کہ مقتول فاٹا سے تعلق رکھنے والی نیوز ویب سائٹ 'ٹرائبل ٹائمز' کے لیے بھی کام کرتا تھا۔علاوہ ازیں 'ٹرائبل ٹائمز' کے ایڈیٹر محمد شعیب محسود نے اس بات کی تصدیق کی کہ خلیل الرحمٰن، کراچی میں ان کے رپورٹر تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سیاسی وسماجی شخصیات کی بابائے قوم کے مزار پر حاضریکراچی :کراچی میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بابائے قوم کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی، شرکا نے کشمیری بھائیوں سے مکمل اظہار یکجہتی کیا۔ پاکستان کے 73ویں یوم جشن آزادی پر مزار قائد پر گارڈزتبدیلی کی پروقارتقریب ہوئی،پاک نیول اکیڈمی کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں یوم آزادی کی تصویری جھلکیاںکراچی میں یوم آزادی کی تصویری جھلکیاں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تاحال صفائی نہیں، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیرکراچی میں تاحال صفائی نہ ہوسکی، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’کراچی میں گندگی پھیلانے والوں کو بے نقاب کریں گے‘’کراچی میں گندگی پھیلانے والوں کو بے نقاب کریں گے‘ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا تیسرا اسپیل شروع ہونے کا امکانکراچی سمیت ملک دیگر شہروں میں بارشوں کا تیسرا اسپیل آج جمعرات 15 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ماہر موسمیات جواد میمن کے مطابق بھارتی ریاست گجرات اور راجستھان سے ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں گندگی پھیلانے والوں کو بے نقاب کریں گے، وفاقی وزیر علی زیدیکراچی میں گندگی پھیلانے والوں کو بے نقاب کریں گے، وفاقی وزیر علی زیدی AliZaidi LetsCleanKarachi FederalMinister SocialMedia AliHZaidiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PTI_KHI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »