مودی نے بھارت توڑنے کی شروعات کر دی، پی ٹی آئی فرانس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی نے بھارت توڑنے کی شروعات کر دی، پی ٹی آئی فرانس تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوآرڈی نیٹر شیخ نعمت اللّہ خان نے کہا ہے کہ روس ٹوٹ سکتا ہے تو بھارت کیوں نہیں؟ مودی نے بھارت توڑنے کی شروعات کر دی ہے۔

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ نعمت اللّہ خان نے کہا کہ انشااللّہ وہ دن دور نہیں جب نہ صرف کشمیری آزاد ہوں گے بلکہ سکھ اور بھارت میں مقیم مسلمان اور دیگر کمیونٹی کو بھی آزادی حاصل ہو گی ہم اس سلسلے میں جنگ سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر پر ہنگامی اجلاس طلب کرکے مسئلہ کی سنگینی کا اعتراف کر لیا ہے جو موجودہ حکومت کی جانب سے مثبت پیش رفت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کو جھٹکا،روس نے بھارت کے ارمان خاک میں ملا دئیےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مودی خطے کیلئے خطرہ،بھارت میں اضطراب ہے:شاہ محمود قریشیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مودی کا بھارت: جج خوفزدہ، میڈیا قید، اپوزیشن خاموش ہے، عمران خانمودی کا بھارت: جج خوفزدہ، میڈیا قید، اپوزیشن خاموش ہے، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ نریندر مودی ہے: شاہ محمود قریشیپاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ نریندر مودی ہے: شاہ محمود قریشی SMQureshi PakIndiaNegotiations NarendraModi IndiaOccupiedKashmir SaveKashmirFromModi SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial PMOIndia RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ نریندر مودی ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیپاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ نریندر مودی ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI 15AugustBlackDay KashmirWantsFreedom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مودی سرکار نے شق 370 کو غیر آئینی انداز میں ہٹایا، پریانکا گاندھیمودی سرکار نے شق 370 کو غیر آئینی انداز میں ہٹایا، پریانکا گاندھی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »