پی آئی اے کی یورپ کیلئے تمام پروازیں عارضی طور پر منسوخ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کی یورپ کیلئے تمام پروازیں عارضی طور پر منسوخ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا یورپین ممالک کیلئے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کیلئے معطل ہوگیا، اجازت نامہ یورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے معطل کیاگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جن مسافروں نے پی آئی اے کے ذریعے یورپی ممالک کےلیے بکنگ کرائی ہوئی تھی انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ چاہیئں تو ریفنڈ لے سکتے ہیں یا بکنگ آگے کراسکتے ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ یورپین فضائی سیفٹی کے خدشات کو دور کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، حکومتی، انتظامیہ کے اقدامات سے معطلی جلد ختم ہونے کی امید ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا اندرون ملک تمام پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوکراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں کے لئے کرائے 12 ہزار روپے مقرر کئے گئے ہیں، ترجمان پی آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: متاثرین کا ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہپی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین نے جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا سول ایوی ایشن کو سیاسی بنیادوں سے پاک ادارہ بناکر پاکستانیوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: متاثرین کا ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہپی آئی اے طیارہ حادثہ: متاثرین کا ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ Official_PIA pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکملاہور : ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں7جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »