’اگر عمران خان مائنس ہوا تو جمہوریت بھی مائنس ہوگی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اگر عمران خان مائنس ہوا تو جمہوریت بھی مائنس ہوگی‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

اسلام آباد: وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اپوزیشن پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان مائنس ہوا تو جمہوریت بھی مائنس ہوگی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں علی محمد خان نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’مائنس عمران خان کی باتیں کرنے والے سُن لیں، اگر عمران خان مائنس ہوا تو ملک سے جمہوریت بھی مائنس ہوگی‘۔میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ’مائنس ون ہو بھی گیا تو باقی کوئی نہیں چھوڑے گا، کرپٹ لوگوں کے احتساب کا سلسلہ مائنس ہونے کے بعد بھی جاری رہے گا‘۔— Ali Muhammad Khan اُن کا کہنا تھا کہ ’کرسی آنےجانےوالی چیزہے اس سےگھبرانانہیں چاہیے، کوئی کرسی مضبوط نہیں ہوتی، ہم آج ہیں...

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ’ مجھے کہاگیا کہ پی آئی اے کی رپورٹ ظاہر نہ کرو ، اگر جعلی پائلٹ کےہاتھوں جہاز کاحادثہ ہو تو خون تو میرے ہاتھ پر آئے گا کیونکہ میں وزیر اعظم ہوں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'اگر ریلیف دیا ہے تو صرف سندھ حکومت نے دیا ہے' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی، علی محمد خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی، علی محمد خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہید کون، دہشت گرد کون، فیصلہ امریکا کاشہید کون، دہشت گرد کون، فیصلہ امریکا کا تحریر: انصار عباسی (AnsarAAbbasi) لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے بیمار ہوتے ہوئے بھی عمران خان کا پسینہ نکال دیابلاول بھٹو زرداری نے حیران کن بات کہہ دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے قبل وزیر اعظم عمران خان جمہوریت اور معیشیت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان سے جان چھڑانے کے لیے تمام آئینی راستے استعمال کریں گے‘حزبِ اختلاف کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے اتوار کو ایک مشترکہ اجلاس کے بعد موجودہ حکومت کی معاشی پالیسوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مالی سال 21-2020 کے بجٹ کو مکمل طور مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »