پی آئی اے کا پیرس کے لیے متبادل آپریشن بحال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا پیرس کے لیے متبادل آپریشن بحال ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سیفٹی ایججنسی کے تحفظات بہت جلد دور کردئیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے متبادل فضائی آپریشن بحال کیا تھا، پی آئی اے کی پہلی پرواز مانچسٹر سے 265 مسافروں کولے کر اسلام آباد روانہ ہوئی تھی۔ یاد رہے کہ پیرس کے لئے پی آئی اے کی دو خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کیا تھا ، 16 اگست کو اسلام آباد سے پیرس پرواز روانہ ہو گی جبکہ پیرس سے اسلام آباد کی دوسری پرواز 29 اگست اور اسلام آباد سے پیرس 30 اگست کو روانہ ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے برطانیہ کا متبادل آپریشن بحال کردیااسلام آباد : قومی ایئرلائن پی آئی اے نے برطانیہ کا متبادل آپریشن بحال کردیا ، پہلی پرواز مانچسٹر سے اسلام آباد روانہ ہوگئی, عملے نے مسافروں کو رخصت کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی پیز سے معاہدہ ہوگیا، بجلی اب سستی ہوگی،وزیراعظموزیر اعظم نے یوم آزادی کے موقع پر پر قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہےکہ آئی پی پیز سے طویل مذاکرات کے بعد ہمارا معاہدہ ہوگیا جس سے بجلی سستی ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس کےپھیلاؤ میں کمی،پی آئی اے کی نئی ہدایات جاریعملے کو حفاظتی کٹس بند کر دی گئی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ مشتاق مہر کا جشن آزادی کے موقع پر پیغام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر فاروق افضل کی پی پی چھوڑ کر قومی وطن پارٹی میں شمولیتچیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان احمد شیرپاو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فاروق افضل نے پیپلزپارٹی چھوڑ کر قومی وطن پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایپل آئی فون 12 اکتوبر میں جاری کیا جائے گا - ایکسپریس اردوتوقع ہے کہ آئی فون 12 پرو میں فائیو جی انٹرنیٹ کی سہولت بھی موجود ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »