کروناوائرس کےپھیلاؤ میں کمی،پی آئی اے کی نئی ہدایات جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عملے کو حفاظتی کٹس بند کر دی گئی...;

Posted: Aug 15, 2020 | Last Updated: 1 hour agoکرونا میں کمی کے باعث فضائی عملے کو حفاظتی کٹس کی فراہمی بند کر دی گئی ہیں۔پائلٹس اور فضائی میزبانوں کوصرف سرجیکل ماسک فراہم کئے جائیں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ہر پرواز پر صرف 3 پی پی ای کٹس بیمار مسافروں کے لئے فراہم کی جائیں،کٹس کے ساتھ این 95 ماسک،چشمےاور گلوز بھی فراہم کئے جائیں۔ترجمان نے یہ بھی کہا کہ تمام ائیرپورٹس پر کرونا صورتحال کے پیش نظر سخت ایس او پیز پر عمل جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاریکراچی: سندھ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کی پیش گوئی پر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری -کراچی: سندھ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کی پیش گوئی پر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کی کراچی کے 6 اضلاع اور سندھ کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کر دیں۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناصر حسین کو آئی پی ایل میں بابر اعظم کی کمی محسوس ہونے لگی - ایکسپریس اردوپاکستان اور بھارت کی سیاست میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن باصلاحیت بیٹسمین کو آئی پی ایل میں کھیلتا نظر آنا چاہیے، ناصر حسین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہاے ایم سی کا 400 سنیما دوبارہ کھولنے کا اعلاندنیا کی سب سے بڑی سنیما چین اے ایم سی انٹرٹینمنٹ ہولڈنگزنے امریکہ میں اپنے بیشتر سنیما کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اے ایم سی کی انتظامیہ نے اپنے ایک بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک اور ویکسین کے ابتدائی تجربات کامیاب - ایکسپریس اردواس ویکسین کی تیاری میں جدید ترین ’’آر این اے جین ٹیکنالوجی‘‘ استعمال کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا آئی پی پیز کے ساتھ نیا معاہدہ ہوگیا، بجلی سستی ہوجائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردونئے معاہدوں سے بجلی کی پیداواری لاگت اور سرکلر قرضوں میں کمی آئے گی، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »