خاتون نے دن دیہاڑے بچے کو اغوا کرلیا لیکن 3 گھنٹے بعد ہی کیسے پکڑی گئی؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون نے دن دیہاڑے بچے کو اغوا کرلیا، لیکن 3 گھنٹے بعد ہی کیسے پکڑی گئی؟

چین میں دو بھائی اپنے دادا کے ساتھ پارک گئے تھے، دادا نے چھوٹے بچے پر نظر رکھی ہوئی تھی جبکہ بڑا بچہ نظروں سے اوجھل ہوگیا اور تھوڑی دور سڑک پر چلا گیا۔

اسی دوران ایک خاتون آئی جس نے بچے کو تھوڑا سا بہلایا تو وہ اس کے پیچھے چلنے لگا، تھوڑی دور جا کر خاتون بس میں سوار ہوگئی۔ بچے کے والدین نے اس کی گمشدگی کے بارے میں پولیس کو اطلاع دی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج میں مغوی بچے کو خاتون کے ساتھ دیکھا۔ 3 گھنٹے بعد خاتون 139 کلومیٹر دور اس گھر کے باہر موجود تھی جس میں بچے کو اغوا کرکے لایا گیا تھا۔ پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے بچے کو بازیاب کرالیا۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ خاتون بچوں کی سمگلنگ میں ملوث ہوسکتی ہے، اس حوالے سے مزیر تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دن دہاڑے بچے کو اغوا کرنے والی خاتون گرفتارچین میں دن دہاڑے بچے کو اغوا کرنے والی خاتون پولیس کی گرفت میں آگئی، پولیس نے صرف 3 گھنٹے کے اندر اغوا شدہ بچے کو بازیاب کروا لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون قاتل کو اپنی اداﺅں میں اُلجھا کر سامنے لے آئی پولیس کو پکڑوادیاکیپ ٹاﺅن(مانیٹرنگ ڈیسک) 59سالہ ریٹائرڈ برطانوی خاتون ٹیچر کرسٹین روبنسن کو 2014ءمیں ایک شخص نے جنوبی افریقہ میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا۔ اتنے سال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لندن خاتون ٹیچر کو قتل کرنیوالے 17 سالہ نوجوان کو عمر قید کی سزاخاتون ٹیچر کو قتل کرنے والے نوجوان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 17 سالہ طالب علم روکی پرائس نے خاتون ٹیچر لنڈسے بیربیک کو قتل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی خاتون ڈرائیور نے 2 سگے بھائیوں کو کچل ڈالاریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں ایک خاتون ڈرائیور کی غفلت سے دو سگے بھائی گاڑی تلے آکر کچلے گئے جس کے نتیجے میں ایک بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک حادثہ، جشن آزادی منانے نکلنے والے 2 بچے جاں بحق، 3 زخمیشہر قائد میں آئی سی آئی پل کے قریب ایک ٹریفک حادثے میں 2 بچے جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے، بد قسمت بچے بڑے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جشن آزادی منانے نکلے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھیل کے دوران گرنے سے ایک سالہ بچے کی کھوپڑی میں اسٹیل کی راڈ گھس گئیچین میں کھیل کے دوران گرنے سے ایک سالہ بچے کی کھوپڑی میں اسٹیل کی راڈ گھس گئی، تاہم وہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »