پی آئی اے کے ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلسازی سے جاری کیے گئے ٹکٹ منسوخ کر دیے گئے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

پی آئی اے سیکورٹی اینڈ ویجلینس نے کارروائی کر کے پی آئی اے سیلز آفس سیالکوٹ میں کیا گیا فراڈ پکڑ لیا اور جعلسازی سے جاری کیے گئے ٹکٹ منسوخ کر دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق سیالکوٹ میں پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ منیجر عاصم امتیاز کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران پی آئی اے نے خصوصی پروازوں کے لیے ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ کیا جبکہ لاک ڈاؤن سے پہلے بک کیے گئے تمام کم قیمت ٹکٹ روک دیے گئے تھے۔ لیکن پی آئی اے سیالکوٹ کے عملے نے مبینہ طور پر رشوت لے کر 48 مسافروں کو خصوصی پروازوں کے لیے پرانی قیمت پر ہی ٹکٹ جاری کر دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ٹکٹ 25 اور 26 جون کو رات گئے گھر کے کمپیوٹر سے غیر قانونی طور پر بار کوڈ لگا کر جاری کیے گئے۔پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ ملوث عملے کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردیپی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سابق ایم ڈی پی آئی اے کیپٹن (ر) اعجاز ہارون کا لائو شو میں بڑا انکشاف۔۔۔GSKhan_Official PTIofficial PTISPOfficial pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

یورپی ممالک کیلئے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پورپی یونین کی پی آئی اے پر 6 ماہ کیلئے پابندییہ فیصلہ یورپین ائیر سیفٹی ایجینسی (ایسا) کی جانب سے کیا گیا ہے جو یکم جولائی 2020 یعنی کل بروز بدھ سے فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دییورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کے بعد برطانیہ کی بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی - ایکسپریس اردویورپی یونین کی ایئر سیفٹی ایجنسی پہلے ہی پی آئی اے کا فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لیے معطل کرچکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »