پورپی یونین کی پی آئی اے پر 6 ماہ کیلئے پابندی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پورپی یونین کی پی آئی اے پر 6 ماہ کیلئے پابندی تفصیلات جانئے: DailyJang

یورپین یونین کی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی۔

یہ فیصلہ یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے کیا گیا ہے جو یکم جولائی 2020 یعنی کل بروز بدھ سے فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔یاد رہے کہ ساری دنیا کی طرح یورپ نے بھی وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کے پاکستان کی قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان کو انتہائی سنجیدگی سے لیا تھا۔ اس میں انہوں نے پاکستان کے بہت سے پائلٹس، انجینئرز اور ٹیکنیشنز کی ڈگریاں جعلی ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی جانب سے عشائیہ؛ اہم اتحادی جماعتوں کی شرکت سے معذرت - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے بعض اپنے ارکان بھی حلقوں کے مسائل نہ حل ہونے پر بطور احتجاج عشائیے میں شریک نہیں ہوئے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی یورپ کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائدیورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو چھ ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹوں کو گراؤنڈ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیپال کے وزیراعظم کا بھارت پر انہیں اقتدار سے ہٹانے کی سازش کاالزام - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کا سنتھیا رچی کی درخواست پر رحمن ملک کیخلاف مقدمے سے انکاراسلام آباد پولیس کا سنتھیا رچی کی درخواست پر رحمن ملک کیخلاف مقدمے سے انکار Islamabad IslamabadPolice CynthiaRitchie FIR RehmanMalik RefuseFileCase ICT_Police SenRehmanMalik MediaCellPPP pid_gov CynthiaDRitchie MoIB_Official shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی کیوں لگائیگذشتہ روز متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازوں کے ذریعے مسافروں کی خلیجی ملک آمد پر تاحکم ثانی پابندی کا اعلان کیا ہے۔ مگر حقیقت میں مسئلہ کورونا کے ٹیسٹ کا نہیں بلکہ کورونا کے مستند ٹیسٹ کا ہے جس پر ایئرلائن اعتبار کر سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیٹے کیساتھ کھیلنے سے انکار پر قاری کا 3 بچوں پر بہیمانہ تشددبیٹے کیساتھ کھیلنے سے انکار پر قاری کا 3 بچوں پر بہیمانہ تشدد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »