نیپال کے وزیراعظم کا بھارت پر انہیں اقتدار سے ہٹانے کی سازش کاالزام - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ملک کا نقشہ تبدیل کرلیا گیا اور اگر وزیراعظم کو ہٹادیا جاتا ہے تو نیپال کے لیے ناقابل فہم ہوگا، نیپالی وزیراعظم، Nepal KPSharmaOli India kalapani DawnNews

کے مطابق وزیراعظم کے پی شرما اولی اور کمیونسٹ پارٹی کے ایگزیکٹیو چیئرپرسن پشپا کمال داہل پراچندا کے درمیان پارٹی کی قیادت پر اختلافات پیدا ہوئے تھے۔

دوسری جانب نیپال کا مؤقف ہے کہ مسلسل اعتراضات کے باوجود بھارت دارچولا-لیپولیکھ راہداری پردعویٰ کرتا ہے جبکہ بھارت کا دعویٰ ہے کہ راہداری ان کے خطے کے اندر ہے۔ تاریخی لحاظ سے یہ علاقہ نیپال کا حصہ تھا مگر 1816 میں ریاست نیپال اور اس وقت متحدہ ہندوستان کی برٹش انڈین حکومت کے درمیان اس علاقے سے متعلق ایک معاہدہ ہوا جسے سگولی معاہدے کا نام دیا گیا۔

لیکن حال ہی میں اس معاملے پر اس وقت دونوں ممالک میں کشیدگی دیکھی گئی جب بھارتی حکومت نے اس علاقے میں ایک روڈ بنانے کا افتتاح کیا تھا جو چین اور بھارت کو ملاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایک اور وعدہ وفا ؟ وزیراعظم ہاﺅس میں یونیورسٹی کے منصوبے پر کام شروعاسلام آباد (ویب ڈیسک)وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے وزیراعظم ہاﺅس میں پاک یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی (پی یو ای ای ٹی) کے قیام کےمنصوبے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ق لیگ کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ق لیگ کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہق لیگ کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ Lahore PMLQ Decides Not Attend Dinner Hosted PMImranKhan MoonisElahi6 MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ق لیگ کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ق) کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم نے حکومتی اور اتحادی اراکین کو آج عشائیے پر مدعو کرلیا، بجٹ منظوری کیلیے مشاورت ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »