ق لیگ کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ق لیگ کا آج وزیراعظمکے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ قائداعظم نے آج وزیراعظم کی جانب سے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ رہنما مصروفیات کی وجہ سے نہیں آ رہے، بجٹ کی منظوری میں حکومت کو ووٹ دیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آج ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے عشائیہ میں بجٹ منظوری سمیت دیگر پارٹی امور پر مشاورت ہو گی۔ وزیر اعظم اتحادیوں اور پی ٹی آئی ارکان کے تحفظات سنیں گے۔ بلوچستان عوامی پارٹی نے وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بجٹ کی منظوری میں حکومت کو مکمل سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کی اتحادی جماعت ہے، ایک وزیر بھی کابینہ کا حصہ ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی نے وزیراعظم سے ملاقات میں ایک مزید وزارت نہ ملنے پر بھی وزیراعظم کو تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔

دوسری جانب ق لیگ نے وزیراعظم کے عشائیے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان ق لیگ کا کہنا تھا کہ پارٹی رہنما مصروفیات کی بنا پر عشائیہ میں شریک نہیں ہو رہے۔ واضح رہے وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ق کی قیادت سے رابطہ کر کے عشائیے میں شرکت کی باضابط دعوت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ق لیگ کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہق لیگ کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ Lahore PMLQ Decides Not Attend Dinner Hosted PMImranKhan MoonisElahi6 MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا کہ عوام کے سڑکوں پر آنے کا خطرہ ہے، مہنگائی کا طوفان یہاں نہیں رکے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں آج رات ابراہم لنکن کا مجسمہ توڑنے کا منصوبہ، صدر ٹرمپ کا بڑا قدمامریکا میں عوامی یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ کے لیے صدر ٹرمپ نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »