مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت معیشت کو سنبھالنے اور ٹیکس کلیکشن میں ناکام ہوچکی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے سڑکوں پر آنے کے ساتھ ساتھ جمہوریت کو بھی خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

اس دوران قومی اسمبلی میں مسلم لیگ کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مہنگائی کا طوفان یہاں نہیں رُکے گا، عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔یہ بھی پڑھیے: پریس کانفرنس کے دوران پارٹی کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان آپ کے ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کا وقت آگیا ہے، آپ کریز چھوڑ دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ن لیگ کا پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ن لیگ کا پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسد عمر، شاہ محمود کا وزیراعظم سے فواد چودھری کے استعفے کا مطالبہذرائع کے مطابق اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فواد چودھری کے انٹرویو سے لگتا ہے ناکامیوں کے ذمہ دار ہم ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »