پی آئی اے کا ایئرسفاری سے متعلق اہم اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا ایئرسفاری سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کی ایئرسفاری پروازیں ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر ‏دیں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق سفاری پروازیں ملتوی کرنے کا فیصلہ محکمہ موسمیات کےجاری ‏مراسلے پر کیا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ دلکش نظارےکیلئےصاف موسم انتہائی ضروری ہے اس لیے ایئرسفاری کی ‏افتتاحی پرواز12 جون کے بجائے 19 جون کو روانہ ہوگی۔ائیرسفاری کے ذریعے گلگت بلتستان میں موجود بلند ترین چوٹیاں دیکھنے کا موقع ملے گا، ائیر ‏سفاری کالام ، جھیل سیف الملک ناگاپربت ، کے ٹو سے گزر کر اسکردو میں لینڈ کرے گی۔

خیال رہے کہ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پی آئی اے نے سیاحت کےفروغ کیلئے تاریخ میں پہلی ‏باراسکردو اور گلگت ائیرپورٹ پر 8، 8 پروازیں آپریٹ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا رعایتی ٹکٹیں دینے کا اعلانپی آئی اے کا رعایتی ٹکٹیں دینے کا اعلان ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Kye fayda Gulf ki flights to ap say open ho nahi rahi 😏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان کا پی پی کی لیڈر شپ کو مشورہسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ سے گزارش کردی ۔ بھینسوں کے اگے بین بجانے کا کوئ فائیدہ نہیں۔پیپلز پارٹی کے لیڈر خصوصاََ بلاول۔ ذہنی توازن کھو بیٹھا ھے لو بھئی کہہ کون رہا ہے ظرف کا اتنے بے شرم چشم فلک نے ابتدائے آفرینش سے نہ دیکھے ہونگے جتنے نواز شریف اور انکے ساتھیوں میں شرم حیا اور غیرت کی کمی پائی جاتی ہے SKhaqanAbbasi | شاہد خاقان کے منہ سے ظرف کی بات اچھی نہیں لگتی سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف غیر اخلاقی غیر پارلیمانی گفتگو اور عام لوگوں سے ہاتھا پائی ک کرنے والاکس منہ سے ظرف کی بات کر رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این ایچ اے میں کرپشن کا بازار گرم ہے، چیف جسٹسسپریم کورٹ نے این 25 ہائی وے کی خستہ حالی پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)کی رپورٹ مسترد کردی، این ایچ اے سے تمام شاہراہوں کی مرمت اور حادثات سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی ، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ این اے ایچ میں کرپشن کا بازار گرم ہے، این ایچ اے کی کوتاہی سے سڑکوں پر لوگ مررہے ہیں، حادثات میں مرنے والوں کا خون این ایچ اے کے ہاتھوں پر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کا تبادلہ کردیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ڈی جی ایف آئی اے) واجد ضیا کا تبادلہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج سے پی ایس ایل6کا میلہ دوبارہ شروع لاہور اور اسلام آباد کا ٹاکرا(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ6کے بقیہ میچز آج سے ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں شروع ہونگے، آج ٹورنامنٹ کا مجموعی طور پر 15واں میچ ہوگا جس میں لاہور قلندرز اور Kis time h match
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کا طبلِ جنگ بج گیا - ایکسپریس اردوابوظبی میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہور قلندرز کے مابین پہلا معرکہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »