شاہد خاقان کا پی پی کی لیڈر شپ کو مشورہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد خاقان کا پی پی کی لیڈر شپ کو مشورہ تفصیلات جانئے : DailyJang

میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما نے پی پی قیادت پر طنز کے تیر بھی چلائے اور کہا کہ کچھ بات کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔دوران گفتگو شاہد خاقان نے گھوٹکی ٹرین حادثے پر حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ اتنا بڑا حادثہ ہوگیا ہے مگر حکومت کے چہرے پر ندامت تک نہیں۔

اُن کا کہنا تھاکہ ٹوئٹس سے اظہار افسوس نہیں کیا جاتا، اصل سوال تو یہ ہے کہ ٹریک کی مرمت کا پیسا آخر کہاں گیا؟ اس موقع مریم اورنگزیب نے ریلوے ٹریک ٹھیک کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ٹرینوں کی آمد و رفت بند کرکے ہنگامی بنیادوں پر پٹری کی مرمت کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاہد خاقان کے منہ سے ظرف کی بات اچھی نہیں لگتی سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف غیر اخلاقی غیر پارلیمانی گفتگو اور عام لوگوں سے ہاتھا پائی ک کرنے والاکس منہ سے ظرف کی بات کر رہا ہے

بھینسوں کے اگے بین بجانے کا کوئ فائیدہ نہیں۔پیپلز پارٹی کے لیڈر خصوصاََ بلاول۔ ذہنی توازن کھو بیٹھا ھے

لو بھئی کہہ کون رہا ہے ظرف کا اتنے بے شرم چشم فلک نے ابتدائے آفرینش سے نہ دیکھے ہونگے جتنے نواز شریف اور انکے ساتھیوں میں شرم حیا اور غیرت کی کمی پائی جاتی ہے SKhaqanAbbasi |

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام موجودہ حکمرانوں کو وہاں پہنچائیں گے جوعبرت کا نشان ہو گا: شاہد خاقان عباسیعوام موجودہ حکمرانوں کو وہاں پہنچائیں گے جوعبرت کا نشان ہو گا: شاہد خاقان عباسی Islamabad SKhaqanAbbasi PTIofficial pmln_org PmlnMedia ImranKhanPTI NAB GovtofPakistan SKhaqanAbbasi PTIofficial pmln_org PmlnMedia ImranKhanPTI GovtofPakistan in shaa Allah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے ایک اور سکینڈل جلدآئے گا اور ۔۔شاہد خاقان عباسی نے پیشگوئی کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ اسلام آباد سے جلد ایک اور سکینڈل آ ئے گا ، وزیراعظم کے مشیروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخبمالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب Maldives ForeignMinister AbdullaShahid Elected President UN GeneralAssembly UN antonioguterres abdulla_shahid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین میں پہلے ہی سے خرابی تھی۔عینی شاہد کا تہلکہ خیز انکشاف(24نیوز)سندھ کے علاقے ڈھرکی کے قریب دو مسافر ٹرینوں کو پیش آنے والے واقعے سے متعلق ایک عینی شاہد نے ہوشربا انکشاف کردیئے۔ یہ چیز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محمد عامر کو ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے منانے کی کوششیں شروع وسیم خان نے اعلان کردیاکراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر منانے کی کوششیں شروع کردیں۔ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں چیف ایگزیکٹیو محمد عامر لیجنڈ ہے اسے واپس آنا چاہیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومتی ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز کی مدد میں اتنی رقم دینے کا انکشاف کہ پاکستانی دم بخود رہ جائیںلاہور(آئی این پی) ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومتی ارکان اسمبلی کو آئندہ مالی سال کے دوران 3 کھرب 50 ارب کے ترقےاتی فنڈز دینے کا انکشاف ‘ فنڈ صرف پی ٹی اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کو بھی ترقیاتی فنڈ ملنے چاہیں کیونکہ وہ بھی اپنے اپنے حلقوں کے عوامی نماٸندے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »