ٹرین میں پہلے ہی سے خرابی تھی۔عینی شاہد کا تہلکہ خیز انکشاف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز)سندھ کے علاقے ڈھرکی کے قریب دو مسافر ٹرینوں کو پیش آنے والے واقعے سے متعلق ایک عینی شاہد نے ہوشربا انکشاف کردیئے۔

عینی شاہد نے بتایا کہ 10نمبر ملت ایکسپریس گاڑی میں کلمپ مرمت ہونے والا تھا سٹیشن سےگاڑی روانہ ہونے سے قبل ان چیز وں کی جانب توجہ دلائی گئی تھی لیکن کسی نے بھی اس جانب توجہ نہ دی اور کلمپ کو عارضی طور پر مرمت کرکے گاڑی چلا دی ۔

روہڑی سے آگے آ کر گاڑی کو جھٹکا لگا اور گاڑی کا ڈبہ الٹ کر دو سرے ٹریک پر گر گیا۔اس اثنا ء میں دوسری گاڑی سرسید ایکسپریس کے ہارن کی آواز آئی تو ہم لوگوں نے کلمہ پڑھنا شروع کر دیا کہ اب ہم نہیں بچیں گے لیکن قدرت نے ہمیں بچا لیا۔دو بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں ۔ آج ہونے والے ریلوے حادثہ سے متعلق مزید بڑے انکشافات ہوئے ہیں ۔ کچھ ماہ قبل سکھر کے علاقے منڈو دیرو میں کراچی ایکسپریس کو ہونے والے حادثے کا ذمہ دار بھی ڈی ایس ریلوے کو ہی قرار دیا گیا تھا ۔ فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر نے ریلوے کی وزارت کو خبردار کیا تھا کہ اس ڈی ایس کی موجودگی میں مزید حادثات ہو سکتے ہیں ۔ رپورٹ میں ڈی ایس ریلوے سکھر کو دماغی طور پر ان فٹ قرار دیا گیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق ڈی ایس ریلوے سکھر انجن ڈرائیورز کو تیز رفتاری پر مجبور کرتا ہے جبکہ سکھر سے ملتان تک ریلوے ٹریک تیز رفتاری کے قابل نہیں ہے لہذا اسے کسی بھی قسم کی آپریشنل ڈیوٹی نہیں دی جانی چاہے ۔ ڈی ایس سکھر کو کسی اچھے ہسپتال سے دماغی بیماری کے فوری علاج کی ضرورت ہے ۔ ویسے بھی 19 گریڈ کے جونئیر آفسر کو ڈی ایس لگانا خلاف قانون ہے ۔ سینئر جنرل منیجر نثار میمن نے بھی وزیر ریلوے کو کئی بار ڈی ایس سکھر کے فوری تبادلے کے لئے لیٹرز لکھے ہیں...

دوسری جانب وزیر ریلوے اعظم سواتی نے تحصیل ہسپتال اوباڑو میں زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا تھا کہ ریلوے میں ایک بڑا مافیا بیٹھا ہوا ہے۔ ریلوے ٹریک مکمل ناکارہ تھا جس کی وجہ سے حادثہ ہوا ہے۔اعظم سواتی نےکہا وہ یہاں فوٹوسیشن کروانے نہیں آیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے مسافروں کا مکمل علاج کروایا جائے گا،وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پہنچا ہوں، اور جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں ورثاء تک پہنچائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ چیز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میو ہسپتا ل کے سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں آپریشن سے متاثرہ خاتون کا انتقالشمیم بی بی کو کمر پر زخم کے باعث میوہسپتال علاج کی غرض سے لایا گیا تھا، اس دوران ہسپتال میں وحید بٹ نامی سکیو رٹی گارڈ نے جعلی ڈاکٹر بن کر خاتون کا آپریشن کر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے امیر ملکوں سے موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ملکوں کی مدد کی اپیل کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے امیر ممالک سے موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ملکوں کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر ملکوں کی ذمہ داری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاق سے بات کرکے لگتاہے بہروں سے بات کررہا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردو7 سال میں سندھ کو کوئی اسکیم نہیں دی گئی، اور اس بار بھی بجٹ میں نظر انداز کیا جارہا ہے، مراد علی شاہ Jahil wafaq mafaq ka pata nahen hain kon hain lekhin ye line mast hain 😂😂😂😂😂😂😂 aur apka bhe pata nahen hain kai ap kon ho lekhin mazaqia lagtai ho Sindh govt se bat kr k aisy lagta hy jesy choron se bat kr rha hu. Reply expect from federal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عراق میں سڑک پرپڑی بچے کی لاش سے عوام شدید صدمے سے دوچارعراق کے شہر بصرہ میں ایک سڑک پر پڑی بچے کی لاش نے ہرطرف غم وغصے اور صدمے کی کیفیت پیدا کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بصرہ کےشہریوں اور سماجی کارکنوں نے بغداد کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جیوانی کے سمندر سے 26 کلو وزنی نایاب مچھلی کا شکارجیوانی کا ماہی گیر ایک مچھلی کے شکار سے مالا مال ہوگیا تفصیلات جانئے : DailyJang کیا بات ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجاہدین ِغزہ کے راکٹوں سے اسرائیلی خوفزدہ - ایکسپریس اردوان بہادروں کا ولولہ انگیز قصّہ جنھوں نے بے سروسامانی میں کہیں زیادہ طاقتور دشمن کو مات دے ڈالی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »