پی آئی اے کا رعایتی ٹکٹیں دینے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا رعایتی ٹکٹیں دینے کا اعلان ARYNewsUrdu

کراچی : قومی ایئرلائن نے پچاس برس یا اس سے زائد عمر کے افراد کو کرائے کی رعایت کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانے پر حاصل ہوگی۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی جانب سے پچاس سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو کرائے میں رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے، رعایتی ٹکٹوں کا اعلان کرونا ویکسینیشن کے فروغ کےلیے کیا گیا ہے۔ قومی ایئرلائن حکام کا کہنا ہے کہ کرائے کی مد میں 10 فیصد رعایت اندرون ملک پروازوں پر دی جائے گی اور یہ سہولت صرف کرونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ دکھانے والوں کو حاصل ہوگی۔چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ارشد ملک نے کہا کہ کرونا ویکسین کے فروغ کےلیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن عمل پیرا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل پی آئی اے نے ڈریم ورلڈ ریزورٹ کے ساتھ ملکر سیاحت کے فروغ کےلیے مفاہمتی یادداشت پردستخط کیے تھے۔

ڈریم ورلڈ ریزورٹ پی آئی اے کے مسافروں کو ڈسکاؤنٹ آفر کرے گا اور پی آئی اے ایوارڈ پلس ممبران کو رعایتی نرخوں پر ممبر شپ آفر کرے گا جب کہ پی آئی اے ڈریم ورلڈ ریزورٹ کے ممبران کو ٹکٹوں پر رعایت دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Kye fayda Gulf ki flights to ap say open ho nahi rahi 😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی صرف اپنی نااہلی کا ملبہ دوسروں پر پھینکنے میں ماہر ہے شہباز شریفلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت صر ف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کا تبادلہ کردیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ڈی جی ایف آئی اے) واجد ضیا کا تبادلہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان کا پی پی کی لیڈر شپ کو مشورہسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ سے گزارش کردی ۔ بھینسوں کے اگے بین بجانے کا کوئ فائیدہ نہیں۔پیپلز پارٹی کے لیڈر خصوصاََ بلاول۔ ذہنی توازن کھو بیٹھا ھے لو بھئی کہہ کون رہا ہے ظرف کا اتنے بے شرم چشم فلک نے ابتدائے آفرینش سے نہ دیکھے ہونگے جتنے نواز شریف اور انکے ساتھیوں میں شرم حیا اور غیرت کی کمی پائی جاتی ہے SKhaqanAbbasi | شاہد خاقان کے منہ سے ظرف کی بات اچھی نہیں لگتی سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف غیر اخلاقی غیر پارلیمانی گفتگو اور عام لوگوں سے ہاتھا پائی ک کرنے والاکس منہ سے ظرف کی بات کر رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کابجٹ میں 200 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا مطالبہپاکستان کا انکارآئی ایم ایف کابجٹ میں 200 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا مطالبہ،پاکستان کا انکار Pakistan Budget2021 PTIGovernment IMF Taxes PMImranKhan GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI shaukat_tarin imf_pakistan IMFNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا تدارک:حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا تدارک:حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Knjro country name lekhny say maot ati hay...koi or country khred rha ho ga niazi to muft ki vaccine pr inhsar kr rha hay
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »